مزید دیکھیں

مقبول

بھارت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات پر پاکستانی صحافیوں کی تشویش

ننکانہ صاحب،باغی ٹی وی( نامہ نگار احسان اللہ ایاز)...

عمراکمل نے سرفراز کے بارے نیا انکشاف کردیا

پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد پاکستان کرکٹ ٹیم...

وزیراعظم کا ایرانی صدر کو فون، دہشتگرد حملے کی مذمت

وزیراعظم شہبازشریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی...

پہلگام واقعہ،ہلاک افراد کے لواحقین بھارت سرکار پر برس پڑے

مقبوضہ جموں کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں...

پہلگام ڈرامہ،بھارتی میڈیا کے مودی سے سوالات،جواب نہیں مل رہے

پہلگام فالس فلیگ،بھارتی میڈیا کے مودی سے اہم سوالات...

خواجہ آصف نے عمران خان کو پاکستان کا اندرونی دشمن قرار دے دیا

خواجہ آصف نے عمران خان کو پاکستان کا اندرونی دشمن قرار دے دیا
خواجہ آصف نے عمران خان کو پاکستان کا اندرونی دشمن قرار دے دیا جبکہ وفاقی وزير خواجہ آصف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پاکستان کا اندرونی دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ لوگ اب بھی انہيں پہچان نہيں رہے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل عمران خان کی جانب سے حکومت سے مذاکرات کے لیے 7 رکنی کمیٹی کا اعلان کیا گیا تھا جس میں میں شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد قیصر،حلیم عادل شیخ، عون عباس، مراد سعید اور حماد اظہر کے نام شامل تھے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کی جانب سے اعلان کردہ مذاکراتی کمیٹی پر طنز کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا تھا اگر آنے والے دنوں میں یہ افراد پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ گئے تو مذاکرات کے لیے متبادل ناموں کا ابھی سے اعلان کر دیں۔