عمران خان نے ہفتے سے تحریک کا اعلان کر دیا

0
76
اور عمران خان کی بھی آڈیو لیک ہو گئی،امریکی سائفر کا سارا ڈرامہ بے نقاب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت پاکستان کو دلدل کی طرف لے کر جا رہی ہے،

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کو اس دلدل سے نکالیں گے،پاکستان میں قانون کی بالادستی کی ضرورت ہے، ایک طرف معیشت سکڑتی جا رہی ہے دوسری طرف مہنگائی عروج پر ہے،امیر ملکوں میں قانون کی بالادستی ہوتی ہے،غریب ملک میں جنگل کا قانون ہے، جس طرح کا شہباز گل پر ظلم ہوا اس طرح کبھی نہیں دیکھا،کوئی ایک وزیر اعظم بتا دیں جس کی اربوں روپے کی پراپرٹی باہر ہو ،جس کو سزا ہونی تھی وہ وزیراعظم بن جاتا ہے ،آئی ایم ایف کہہ رہا ہے پاکستان سری لنکا جیسی صورت حال میں جا رہا ہے جب کال دوں تو آپ نے میرے ساتھ نکلنا ہے، ہفتے سے میری تحریک شروع ہوجائے گی انشااللہ حقیقی طور پر ملک کو آزاد کریں گے،

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ جب تک کسی ملک میں قانون کی پاسداری نہیں ہو گی تو ملک میں سرمایہ کاری نہیں آتی اور کرپشن پہ کرپشن ہوتی ہے ۔ دنیا میں کسی جمہوری نظام میں ایسا نہیں ہوتا کہ ملک کے وزیراعظم کے اربوں روپے کے اثاثے باہر پڑے ہوں۔ میرے نبی کریم ﷺ نے فرمایا تھا کہ تم سے پہلے بڑی قومیں تباہ ہوئیں کیونکہ چھوٹے چوروں کو سزا دی جاتی تھی اور بڑے چوروں کو معاف کر دیا جاتا تھا۔پاکستان سری لنکا کی صورتحال کی طرف جا رہا، 50 سال میں سب سے زیادہ آج ملک میں مہنگائی ہے!!

تین سال سے ہر جمعہ کو مفتی عزیز الرحمان میرے ساتھ…..متاثرہ طالب علم مزید کتنی ویڈیوز سامنے لے آیا؟

میں نے کوئی جبر تو نہیں کیا، مفتی عزیزالرحمان اعتراف کے بعد فرار

 زیادتی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے نے 28 سال بعد ماں سے زیادتی کرنیوالوں کو پکڑوا دیا

 ایک وقت میں چھ بیویاں، ایک بیوی کو ہوا شک، شوہر کا موبائل کیا چیک ،پہنچ گئی تھانے،درج کروا دیا مقدمہ

طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو

باپ کی 13 سالہ بیٹی سے زیادتی، بیٹی نے بچے کو دیا جنم

Leave a reply