عمران خان نے ہماری بڑی بات مان لی، بلاول زرداری کا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ ان کے پاس صرف 52ووٹ ہیں۔ وہ کچھ نہیں کر سکتے۔بلاول بھٹو نے کہاوہ نہ تو ’کامہ‘ لگاسکتے ہیں نہ ہی ’فل اسٹاپ‘۔حکومت ان کے بغیر بھی بل پاس کرسکتی ہے.پیپلزپارٹی کی حمایت کیلئے پارلیمانی طریقہ کار اپنانا ہوگا۔معاملے پر پارلیمانی طریقے پر چلنا کامیابی ہے۔اہم بل بھی پارلیمانی طریقہ کار کے بغیر پاس ہوں گے تونقصان ہوگا۔پی ٹی آئی حکومت نے کابینہ سے آرمی ترمیمی ایکٹ منظور کیا۔معلوم نہیں حکومت کو کیا جلدی تھی۔

پارلیمانی پارٹی اجلاس میں وزیراعظم نے کیا ہدایات دیں؟ فردوس عاشق اعوان نے بتا دیا

آرمی ترمیم ایکٹ بل اسمبلی میں پیش، اجلاس ملتوی، کب ہو گا اگلا اجلاس؟

ن لیگ نے اعتماد میں نہیں لیا، بلاول کا شکوہ،حکومت کی حمایت کا اعلان

بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کو کوئی جلدی ہے،ہمارے بغیر بھی بل پاس کرسکتی ہے،ایسی صورتحال کے مطابق اختیارات کے مطابق جوکرسکتا تھا کیا،جمہوری راستہ اپنانا پڑےگا غیر جمہوری طریقے سے کچھ نہیں ہوسکتا،نیب غیرجمہوری ادارہ اورسیاسی انتقام کیلئے بنایاگیا،جب تک ایک نیا نظام نہیں لے آتے کرپشن کا مقابلہ نہیں ہوسکتا،نیب کے ذریعے کرپشن کا خاتمہ نہیں ہوسکتا،نیب آرڈیننس لاکر حکومت ہمارے بیانیے پر آگئی ہے،نیب اور معیشت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے،قائمہ کمیٹی دفاع کے اجلاس میں پیپلزپارٹی ارکان بھی ہوں گے،کسی اور نہیں،صرف اپوزیشن کا احتساب ہورہا ہے،

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

Shares: