عمران خان زکوٹا جن،یہ خون چوس ،ہڈی توڑ اور زکوٹا جن کا بجٹ ہے، مریم اورنگزیب
قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت جاری ہے
قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پر بحث جاری ہے،ن لیگی رکن مریم اونگزیب نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے 100 دن میں ریاست مدینہ بنانے کا دعویٰ کیا جوبھول گئے،منتخب وزیراعظم کو عہدے سے برطرف کیا گیا ،اس حکومت کے وزیرخزانہ اور چیئرمین ایف بی آر 4 بار تبدیل ہوچکے ہیں ،ملک میں چینی کی قیمت بڑھ گئی ،مہنگائی میں اضافہ ہوا، موجودہ حکومت میں بے روزگار یسے لوگ تنگ آ چکے ہیں ،ملک کے ہر شخص پر پونے 2 لاکھ روپے کا قروض ہے،ہمیں کیوں بجٹ کی کاپیاں ماری گئیں؟ یہ کاپیاں بے روزگار اور غریبوں کی چیخیں دبانے کے لیے ماری گئیں،یہ خون چوس ،ہڈی توڑ اور زکوٹا جن کابجٹ ہے عمران خان نالائق ، نا اہل بلکہ زکوٹا جن ہیں جو سب کچھ کھا گئے ہیں،
وزیر خارجہ بتائیں ہمارے جوان شہید ہیں یا اسامہ ؟ حنا ربانی کھر کا اسمبلی میں اظہار خیال
پی ٹی وی کے پاس پرانے کیمرے، سپیئر پارٹس نہیں ملتے،قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف
پی ٹی وی سپورٹس پر اینکرز کی دس دس گھنٹے کی تنقید ، قائمہ کمیٹی نے تجزیوں کو غیر معیاری قرار دے دیا
فلم پالیسی کو بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا، قائمہ کمیٹی تعاون کرے گی: سینیٹر فیصل جاوید
شہباز شریف نے خط لکھ کر مدد مانگ لی
پارلیمنٹ سپریم، شہبازشریف گھٹنے نہ پکڑیں سیدھا راستہ پکڑیں، بابر اعوان
حکومت بلاول سے ڈرتی ہے، اگر سامنا کرنے کی ہمت تھی تو تقریر سنسر کیوں کی، شازیہ مری
بجٹ کو وہ دماغ سمجھ سکتا ہے جن کو لگتا ہو ملک میں 12 موسم ہیں، قادر پٹیل