عمران خان حکومت سے محاذ آرائی روک دے۔ انٹرنیشنل کرائسز گروپ کا مطالبہ

0
28

عمران خان حکومت سے محاذ آرائی روک دے۔ انٹرنیشنل کرائسز گروپ کا مطالبہ

انٹرنیشنل کرائسز گروپ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ یورپی یونین عمران خان کو سمجھائے کہ حکومت سے محاذ آرائی روک دے۔ جبکہ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر یورپی یونین اور اس کے رکن ممالک کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے عمران خان کو یہ بات سمجھانے کی ضرورت ہے کہ کہ پہلے ہی عمران خان سیاسی تنہائی کا شکار ہیں، اگر انہوں نے حکومت سے محاذ آرائی جاری رکھی تو اس کے بہت سارے خطرات اور نقصانات ہو سکتے ہیں۔

انٹرنیشنل کرائسز گروپ کی رپورٹ کے مطابق عمران خان نے اپنے مغرب مخالف سازشی بیانیے سے ہونے والے نقصانات کو پر کرنے کیلئے یورپی یونین کے رکن ممالک سے بھی رابطہ کیا ہے، لہٰذا یورپی یونین کو چاہیے کہ عمران خان کو تصادم کے نتیجے میں ہونے والے ممکنہ خطرات کے بارے میں آگاہ کرے اور انہیں مزید محاذ آرائی سے روکا جائے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا

خیال رہے کہ عمران خان نے حکومت سے عدم اعتماد کی تحریک آنے کے بعد حکومت سے فارغ ہونے کے بعد سے محاز آرائی کی ہوئی ہے.

Leave a reply