بھارت کے تربیت یافتہ دہشتگرد پاکستان کیخلاف کارروائیاں کررہے ہیں،رحمان ملک

0
34

رحمان ملک کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا،

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی جی اسلام آباد اورآئی جی پنجاب داخلہ کمیٹی میں پیش ہوئے، سینیٹرجاویدعباسی نے کہا کہ وزیرداخلہ آج پھرنہیں آئے، جس پر رحمان ملک نے کہا کہ انہوں نے ٹیلی فون کیا تھا وہ نہیں آسکتے ، وزیرداخلہ نے اگلےاجلاس میں آنے کایقین دلایاہے، سیکریٹری داخلہ چھٹیوں پرہیں

سینیٹ اجلاس ،کمیٹیوں نے کام نہ کیا، مزید وقت مل گیا

 

کمیٹی نے پاک افغان سرحد پربارودی سرنگ دھماکے کی مذمت کی ، داخلہ کمیٹی نے میجرعدیل اورجوان فرازکی شہادت پراظہارافسوس کیا،اراکین نے فاتحہ خوانی بھی کی،

چیئرمین جوائنٹس چیف آف اسٹاف کمیٹی نے کشمیر پر ایسا بیان دیا کہ بھارت ہوا پریشان

حکومت نے ایسا کیا کام کیا کہ رحمان ملک بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے

رحمان ملک کا اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کوکشمیر کے حوالہ سے خط

رحمان ملک کا کہنا تھا کہ افسوس ہم باڑلگا رہےہیں،افغانستان بارودی سرنگ بچھا رہا ہے ،بھارت کے تربیت یافتہ دہشتگرد پاکستان کیخلاف کارروائیاں کررہے ہیں،ہرپاکستانی اپنی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،

بھارت باز نہ آیا، پاک افغان بارڈر پر بھارتی نشانات والی مائنز

 

ٹویٹر استعمال کرنے والوں کی لئے بری خبر، پاکستان میں ٹویٹر بند کرنیکی تجویز

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمشن کا سائبر کرائمز کیخلاف متعلقہ اداروں سے مشاورت کا فیصلہ

سائبر کرائم، حکومتی رکن نے درخواست دی تو کیا جواب ملا؟ کمیٹی میں انکشاف

Leave a reply