بھارت میں مسجد پرجئے شری رام نعرے لگاتے ہوئے ہندو انتہا پسندوں کا حملہ، نمازی زخمی
بھارت میں مسجد پرجئے شری رام نعرے لگاتے ہوئے ہندو انتہا پسندوں کا حملہ، نمازی زخمی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مودی سرکار کے دور حکومت میں مسلمان مشکلات کا شکار ہیں، ہندو انتہا پسندوں نے جہاں مسلم خاندانوں کا جینا محال کر رکھا ہے وہیں، مساجد کی بھی بار بار بے حرمتی کی جاتی ہے
ایک تازہ واقعہ بھارتی بہار میں پیش آیا جہاں الیکشن کا جشن مناتے ہوئے ہندو انتہا پسندوں نے مسجد پر حملہ کر دیا، حملے کے وقت مسجد میں نمازی موجود تھے، ہندو انتہا پسندوں کے حملے سے کئی نمازی زخمی ہو گئے جبکہ انتہا پسندوں نے مسجد میں توڑ پھوڑ بھی کی،
ایک زخمی شخص کا کہنا تھا کہ نہ صرف مسجد پر حملہ کیا گیا مسجد کی بے حرمتی کی گئی بلکہ مسجد کے قریب مسلمانوں کے گھروں پر بھی پتھراؤ کیا گیا،واقعہ کے بعد مسلمانوں میں سخت خوف و ہراس ہے.
رپورٹ کے مطابق ہندو انتہا پسندوں نے مسجد پر اینٹ اور پتھروں سے حملہ کیاحملہ آوروں نے جئے شری رام نعروں کے درمیان نمازیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ شرپسندوں نے مسجد کے دروازہ کو توڑا اور اندر آ کر نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنانا شروع کر دیا.
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
ممبئی جیل میں کرونا کا پھیلاؤ، قیدیوں کے لواحقین نے کس سے مانگی مدد؟
بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا
لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا "ریپ” کرنے کی منصوبہ بندی
لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص
کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟
کرونا کا خوف،60 سالہ مریض کو 4 گھنٹے میں 3 ہسپتالوں میں کیا گیا ریفر،پھر ہوئی ایمبولینس میں موت
کرونا کے بہانے بھارت میں مسلمان نشانہ،بیان دینے پر مودی نے ہندو تنظیم کے سربراہ کو جیل بھجوا دیا
مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی
لاہور کے علاقے سے کٹی ہوئی دو ٹانگیں کچرا کنڈی سے برآمد
واقعہ کی پولیس کو اطلاع دی گئی تو پولیس نے بروقت پہنچ کر دو افراد کو گرفتار کرلیا اور پورے علاقہ میں سیکورٹی سخت کر دی گئی۔
بہار میں حالیہ اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے کی کامیابی پر اس کے حامیوں اور شرپسندوں نے جگہ جگہ جلوس نکالے اور اشتعال انگیزی کرتے ہوئے جئے شری رام کے نعرے لگائے جس کے دوران مسجد اور مسلمانوں کے گھرون پر حملے کئے گئے،
ہندو انتہا پسندوں کا پاکستان کیخلاف نعرے لگوانے کے لئے مسلمانوں پر تشدد