بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی "باتھ روم” سے ویڈیو لیک ہو گئی،
اروشی روٹیلا بھارتی اداکارہ ہیں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس پر صارفین حیرت کا اظہار کر رہے ہیں،بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی وائرل ہونے والی ویڈیو 23 سیکنڈ کی ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ باتھ روم میں ہیں،اداکارہ کے گلے میں منگل سوترا دکھائی دے رہا ہے، انکے ہاتھ میں تولیہ بھی ہے، وہ تولیہ کو باتھ روم میں ٹانگتی ہیں،پھر اپنے بالوں کو سنوارتی ہیں،اس کے بعد اداکارہ نہانے کے لئے کپڑے اتارنے لگتی ہیں، جیسے ہی وہ اپنے کرتے کو اتارنے لگتی ہیں وہاں پر ویڈیو ختم ہو جاتی ہے

بھارتی اداکارہ کی باتھ روم سے ویڈیو وائرل ہونے پر صارفین نے سوال کیا ہے کہ یہ ویڈیو لیک کی گئی ہے یا جان بوجھ کر ایسا کیا گیا ہے، کیا یہ ڈیپ فیک ویڈیو تو نہیں،اداکارہ کی ویڈیو بھارتی میڈیا کو ملی تا ہم اسے نشر کرنے سے انکار کر دیا گیا،بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ اروشی روٹیلا یا ان کی ٹیم کی جانب سے فی الحال اس معاملے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ،

اداکارہ کی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر طرح طرح کے تبصرے بھی جاری ہیں،ایک صارف کا کہنا تھا کہ یہ کوئی فلم کا سین ہے، ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ سستے اسٹنٹ، ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ تمہیں بھی شرم نہیں آئی اروشی،

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی باتھ روم سے ویڈیو لیک ہونے کے بعد ایک آڈیو کال بھی لیک ہوئی ہے جس میں وہ اپنے منیجر سے فون پر بات کر رہی ہیں، بھارتی اداکارہ نے اپنے مینیجر پر ویڈیو لیک ہونے کی وجہ سے برہمی کا اظہار کیا، اداکارہ نے پوچھا کہ کیا آپ نے ویڈیو دیکھی جس پر مینیجر نے کہا کہ ہاں میں نے دیکھی ہے اور ہماری ٹیم اسکو ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے،اس دوران اداکارہ نے مینجیر پر غصے کا اظہار کیا اور کہا کہ ” مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ یہ سب کیسے لیک ہوجاتا ہے، فوری طور پر میرا رابطہ ٹیم سے کروائیں”.جس پر منیجر نے جواب دیا کہ جب آپ 19 جولائی کو واپس آئیں گی ہم تب بات کریں گے ابھی کسی کو کچھ معلوم نہیں ہے اس بارے میں فون پر نہیں ملکر بات کریں گے

بھارتی اداکارہ کی لیک ہونے والی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

اپنی ہی بیوی کو نازیبا ویڈیو لیک کرنے کی دھمکی دینے والاپہنچا جیل

ویڈیو لیک ہونے سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ڈیٹا ریکوری کا طریقہ

حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس میں حریم شاہ کی پرانی دوست صندل خٹک کو گرفتار 

صندل خٹک نے میڈیا کو بتایا کہ حریم نے مجھ سے اپنی بہن کی شادی کیلئے پیسے ادھار لئے تھے،

حریم شاہ نے کہا ہے کہ میری پرائیویٹ وڈیوز میری سہیلوں نے وائرل کی ہیں

متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیو لیک ہوئی ہے، ویڈیو وائرل ہو چکی ہے،

حریم شاہ کے ہاتھ میں شراب کی بوتلیں اور….ویڈیو وائرل

ٹک ٹاک گرلز کے نئے دھماکے، عمران خان کی ساکھ کو شدید نقصان، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

کنول شوذب کی نازیبا ویڈیو لیک؟ موقف سامنے آ گیا

مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

تین سال سے ہر جمعہ کو مفتی عزیز الرحمان میرے ساتھ…..متاثرہ طالب علم مزید کتنی ویڈیوز سامنے لے آیا؟

ایمانداری کے ساتھ خدمت کی،فحش ویڈیو وائرل ہونے کے بعد زبیر عمر کا ردعمل آ گیا

ویڈیو لیک کلب میں اب تک کون کون ہوا شامل؟ کن اہم شخصیات کی "ویڈیوز ہوئیں "لیک”

Shares: