ٹک ٹاک گرلز کے نئے دھماکے، عمران خان کی ساکھ کو شدید نقصان، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

0
150

ٹک ٹاک گرلز کے نئے دھماکے، عمران خان کی ساکھ کو شدید نقصان، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ میری اور میری ٹیم کھرا سچ کی خاصیت ہے انویسٹی گیشن شو، آج بھی ایسی سٹوری لا رہے ہیں، تحریک انصاف اور عمران خان کے کان کھڑے ہو جانے چاہئے، اس کو سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے، یہ سٹوری ہے ٹک ٹاک گرلز کے بارے میں، آج میں یہ راز افشاں کرنے جا رہا ہوں کہ آج تک ٹک ٹاک کو انٹرٹینمنٹ کے لئے استعمال کیا جا رہا تھا لیکن پچھلے کچھ دنوں سے ٹک ٹاک کو پولیٹیکل ریزن کی وجہ سے استعمال کیا جا رہا ہے ،کئی مہینے سے پاکستانی ٹی وی اور تحریک انصاف پر ٹک ٹاک گرلز چھائی ہوئی تھیں ،آجکل پتہ نہیں ہیں یا نہیں لیکن ٹک ٹاک دو لڑکیاں نہیں رہیں بلکہ اب درجنوں لڑکیاں اور کچھ لڑکے بھی ان کے ساتھ ہیں اور پولیٹیکل اینگلنگ کے لئے یہ ٹک ٹاک ویڈیوز بنا رہی ہیں

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ کئی روز سے اگر آپ ٹک ٹاک ویڈیو فالو کرتے ہیں تو وہاں حکومت کے خلاف ویڈیو کی پچھلے چند دنوں سے بھر مار ہے،پاکستان کے کئی ٹاپ ٹک ٹاک سٹارز جن کے فالورز لاکھوں میں ہیں خصوصا خواتین اور لڑکیاں ، ویڈیو بنا رہی ہیں اور ایک سیاسی مہم بن رہی ہے،اس کو سنا ہے کہ ایک یا دو ایڈورٹائیز ایجنسیاں باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ کر رہی ہیں، اس پر تحریک انصاف کے جھنڈوں کا استعمال ہے، عمران خان کی تصویروں کا استعمال ہے ، عمران خان کی تقریروں کو ایڈیٹ کر کے استعمال کیا جا رہا ہے،سٹیج ڈراموں اور جگتوں کا استعمال کیا جا رہا ہے، وہ جگتیں جو عمران خان کے خلاف اور نواز شریف کے حق میں ہیں انکا زیادہ استعمال ہے، گیس اور بجلی کے بلوں ،گانوں کا استعمال کیا جا رہا ہے، یہ پولیٹیکل اینگلنگ ہو رہی ہے

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ ٹک ٹاک پر خصوصی خیال رکھا جا رہا ہے کہ ویڈیو بنانے والوں کا لہجہ پشتو اور اسکے کپڑے پی ٹی آئی والے ہوں، نواز شریف کی وہ تصویریں استعمال کی جا رہی ہیں جس سے وہ مظلوم دکھائی دیں، نوٹ کرنے والی بات ہے کہ آٹے ،چینی اور مہنگائی پر خواتین عمران خان کو طعنے دے رہی ہیں کہ غلطی ہو گئی ہے ووٹ دیکر، اب ہو کیا رہا ہے؟ تحریک انصاف اور عمران خان کی بڑی طاقت اووسیز پاکستانی اور ہاؤس وائف ہیں، اب دکھا یا جا رہا ہے کہ ہاؤس وائف حکومت کے خلاف ہو گئی ہے آٹے اور چینی کے چکر میں، یوتھیے اور شیر کا لفظ کثرت سے استعمال ہو رہے ہیں اب یہ ویڈیو ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں کی تعداد میں آ رہی ہیں اور واٹس ایپ پر بھی روزانہ بے تحاشا ویڈیو وائرل کی جا رہی ہیں،یہ دو روز کی بات نہیں، مسلسل ایک ہفتے سے ایک کے بعد ایک ویڈیو کبھی فیس بک، کبھی واٹس ایپ ،لیکن اس کا اوریجنل ٹک ٹاک ہے، منظم طریقے سے سیاسی مہم چلائی جا رہی ہے اور جو پلیٹ فارم استعمال کیا جا رہا ہے وہ ٹک ٹاک ہے، عمران خان کے ٹوٹل خلاف جا رہا ہے اور ن لیگ کے حق میں ہے،

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

مشبر لقمان نے مزید کہا کہ ٹک ٹاک گزشتہ سال سب سے زیادہ ڈاؤنلوڈ کی جانے والی ایک ہے، پاکستانی نوجوانوں میں یہ بہت مقبول ہے، حمزہ شہباز کچھ نوجوانوں سے ملتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں ایسی ویڈیو بھی وائرل ہیں، ٹک ٹاک ہر طبقے میں‌مشہور ہے، ٹک ٹاک کے لئے ضروری نہیں کہ آپ پڑھے لکھے ہوں، کسی بھی زبان میں کہیں بھی کر سکتے ہیں، چھوٹی چھوٹی ویڈیوز ہوتی ہیں، ٹویٹر کی طرح پڑھے لکھے اور سمجھ بوجھ کی ضرورت نہیں، مجھے یا میری ٹیم کو معلوم نہیں کہ یہ مہم فنڈڈ ہے یا نہیں لیکن ٹک ٹاک گرلز کو سیاسی طور پر استعمال کیا جا رہا ہے ، ایک خاص سیاسی سوچ کو پروان چڑھایا جا رہا ہے جو عمران خان کے خلاف ہے اور نواز شریف کے حق میں ہے، یہ عام لوگوں کی جانب سے ویڈیو نہیں بنائی جا رہی بلکہ ٹاپر ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہے ہیں،اگر آپ غور کریں جن ویڈیو ز میں نواز شریف ہے وہ بہت زیادہ چل رہی ہیں ان کو اچھا خاصا وائرل کیا جا رہا ہے،ٹیگنگ کی جا رہی ہے،

مبشر لقمان نے مزید کہا کہ ایک ہی طرح سے ٹک ٹاک ٹرینڈ بن رہے ہیں ویڈیوز فوری وائرل ہو جاتی ہے،تحریک انصاف اس میں بہت پیچھے ہے، ٹویٹر پر کبھی یہ ٹرینڈ کرتے تھے اب اس میں بھی پیچھے ہیں ان کی ٹیمیں بدل گئی ہیں کبھی فرحان ورک ہوتے تھے کبھی کوئی اور ،پھر ان کے اور سوشل میڈیا کے لوگ آ‌ گئے، انہوں نے سمجھا کہ ہمیں ٹرینڈ کرنا آتا ہے، دو نہیں تو چار گھنٹے میں بن جائے گا، لیکن اب دنیا بدل رہی ہے، اس کا ادراک تحرک انصاف کی سوشل میڈیا کیمپئن کرنے والوں کو نہیں، شاید ان کی ابھی تک نظر ہی نہ پڑی ہو کہ کس طرح تحریک انصاف کے خلاف ٹک ٹاک پر مہم جاری ہے اور نواز شریف کے لئے رائے عامہ ہموا کیا جا رہا ہے، پی ٹی آئی سوئی ہوئی ہے، عمران خان کو چایئے کہ سوشل میڈیا ٹیم کی کلاس لیں، اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے،

حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے

شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟

عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی

میرا پیچھا چھوڑ دیں، حریم شاہ کس کی منتیں کرنے لگ گئی؟ سب حیران رہ گئے

دوسروں کی ویڈیو لیک کرنیوالی حریم شاہ کی ایسی "حقیقت” سامنے آئی کہ سب حیران رہ گئے

شیخ رشید نے نکاح متعہ کیا ہے، حریم شاہ کے انکشاف پر سب حیران

حریم شاہ کے الزامات، شیخ رشید نے کونسا قدم اٹھا لیا؟ سب حیران رہ گئے

شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر

حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

دوسروں کی ویڈیو لیک کرتے کرتے حریم شاہ کی اپنی ویڈیو لیک، تہلکہ مچ گیا

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ ٹک ٹاک دو لڑکیاں مذاق نہیں تھیں ،وہ ایک باقاعدہ مہم تھی، اب ہزاروں لڑکیاں ہیں، پاکستان میں آنے والے بلدیاتی الیکشن میں ٹک ٹاک بہت زیادہ اثر انداز ہو گا، ویڈیو کو وائرل کرنا انتہائی آسان ہے، اور اس پر زیرو کاسٹ ہے.

Leave a reply