مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج زبردستی گھروں میں گھس گئی، املاک کی توڑ پھوڑ ،گرفتاریاں

0
54

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر مین بھارتی فوج کا ماہ رمضان میں بھی ظلم وستم جاری ہے

بھارتی فوج نے بڈگام میں گھر گھر سرچ آپریشن کے دوران نہ صرف چادر و چاردیواری کے تقدس کو پامال کیا بلکہ کئی گھروں سے نوجوانوں کو گرفتار بھی کر لیا، بھارتی فوج کے تشدد سے اس دوران ایک خاتون سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے

بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران گھروں میں موجود سامان کی توڑ پھوڑ کی، بزرگ افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا،بھارتی فوج نے
کھڑی گاڑیوں ، دکانوں اور گھر کے دروازوں کو نقصان پہنچایا۔ انہوں نے گھروں میں گھس کر جے سی بی ، ایل ای ڈی ٹی وی ، واشنگ مشین ، فرج ، اور دیگر چیزوں کو نقصان پہنچایا۔

بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار

کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں‌ کو پیغام

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

مغربی اور مشرقی سرحد پر فوج مستعد ،قوم کا دفاع ہر صورت کریں گے، ترجمان پاک فوج

بھارتی جارحیت خطے کے امن وسلامتی کوتباہ کرسکتی ہے، وزیراعظم کا دنیا کو انتباہ

ڈسٹرکٹ پولیس چیف اشوک آمود ناگپوری کا کہنا تھا کہ کہ لوگوں نے ہمارے پولیس افسر پر حملہ کیا اور پتھراو کیا۔ جب پولیس نے انہیں منتشر کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے دوبارہ پتھرا وکیا ، جس سے چار دیگر پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ اسکے بعد پولیس نے سرچ آپریشن شروع کیا اور ایک درجن سے زائد کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے

مقبوضہ کشمیر، ریاض نائیکو کے ہمراہ حریت رہنما کے بیٹے کو بھی بھارتی فوج نے کیا شہید

Leave a reply