بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کے لاپتہ ہونے کا بھارتی جھوٹ بے نقاب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہو گیا، بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کے لاپتہ ہونے کی خبر جھوٹ نکلی

بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکاروں کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص زخمی ہوا، جس کے بعد بھارتی ہائی کمیشن کے دونوں اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا

بھارتی ہائی کمیشن کےاہل کارگاڑی تیزرفتاری سےچلارہےتھے،پولیس نے بھارتی ہائی کمیشن کے دونوں اہل کاروں کوحراست میں لے لیا،بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکاروں نے بی ایم ڈبلیو (QL 105) سے تیز رفتاری کے باعث پیدل چلنے والے افراد کو زخمی کیا، بعد ازاں
بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار موقع سے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے تا ہم پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا

واضح رہے کہ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے 2 ارکان لاپتہ ہو گئے ہیں،بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن کے دو ارکان پیر کے روز اسلام آباد میں لاپتہ ہو گئے، ہیں اور ان دونوں کے موبائل فون بھی بند ہیں،

فیس بک کے ذریعے دو بھارتیوں نے چند روپوں کے عوض دیں آئی ایس آئی کو بھارتی فوج کی حساس معلومات، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

سکم میں بھارتی فوج کو چین کی جانب سے رسوائی کے بعد ایک اور مشکل کا سامنا

بھارتی فوج کی چینی فوج کے سامنے ترلے منتوں کی ویڈیو وائرل

کرونا وائرس، اگست تک بھارت میں ہو سکتے ہیں 3 کروڑ مریض،مودی سرکار نے سر پکڑ لیا

کرونا کا خوف، بھارت میں فوج کے بعد پولیس والوں کو بھی چھٹی دے دی گئی

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں اراکین کئی گھنٹوں سے لاپتہ ہیں ، بھارت نے اس معاملہ کو پاکستان کے سامنے اٹھایا ہے، بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد کے ترجمان کا کہنا تھا کہ بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکار صبح سے ہی سرکاری ملازمت کے دوران لاپتہ ہیں۔ ہندوستانی ہائی کمیشن کے دونوں اہلکار سی آئی ایس ایف کے ڈرائیور تھے اور وہ اسلام آباد میں ڈیوٹی پر تھے۔ تاہم وہ اپنی منزل تک نہیں پہنچ سکے۔ بھارتی ہائی کمشین کے عہدیداروں نے لاپتہ عہدیداروں کے ساتھ رابطے کی کوشش کی لیکن دونوں تک رسائی نہیں ہوسکی ، دونوں کے موبائل نمبر بند ہیں

بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکار اسلام آباد میں لاپتہ، بھارت میں کھلبلی مچ گئی، بھارتی میڈیا کی دہائیاں جاری

Comments are closed.