بھارتی خفیہ ادارے پاکستان کے خلاف سرگرم عمل،شیخ رشید کا بڑا اعلان

بھارتی خفیہ ادارے پاکستان کے خلاف سرگرم عمل،شیخ رشید کا بڑا اعلان #Baaghi

بھارتی خفیہ ادارے پاکستان کے خلاف سرگرم عمل،شیخ رشید کا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کا خواہاں ہوں ،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وزیراعظم  نے کہا ہم امن کیلئے امریکا کے ساتھ ہیں،پاکستان نے افغانستان میں امن کیلئے کردار ادا کیا،شہباز شریف کے ایوان میں ہونے یا نہ ہونے سے کچھ نہیں ہوتا بجٹ منظور ہوہی گیا،بھارتی خفیہ ادارے پاکستان کے خلاف سرگرم عمل ہیں بھارتی وزارت داخلہ کے ڈرون سے متعلق بیان کی مذمت کرتا ہوں ہمارے خلاف بھی کوئی ملک اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے دے ،ہم نے کسی ملک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں کی دعا ہے افغانستان میں حالات بہترر ہیں

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

برطانیہ میں کورونا ویکسین سب سے پہلے کس کو لگائی گئی؟

کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا

کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی

ایٹمی دھماکوں کا سہرا نواز شریف نہیں بلکہ کس کو جاتا ہے؟ شیخ رشید کے انکشاف سے سب حیران

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن نے تسلیم کر لیا عمران خان حکومت 2 سال رہے گی شہباز شریف اور مریم نواز میں فاصلے جنم لے چکے ہیں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ابھی بچہ ہیں، پاکستان کی سیاست میں تبدیلی آنے والی ہے،کشمیریوں سے کہتا ہوں بلے کوووٹ دیں ،امید ہے آزادکشمیرمیں بہت سےمخالف امیدوار کاغذات واپس لے لیں گے،اوورسیز پاکستانی عمران خان کے حق میں ووٹ دیں گے اوورسیز پاکستانیوں کونظرانداز نہیں کیا جا سکتا،اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیں گے ،

اگر یہ کام ہو جائے تو سب مسائل حل ہو جائیں گے ،شیخ رشید

Comments are closed.