ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بننے پر بھارتی وزیراعظم کی ٹیم کو مبارکباد

0
100
modi

بھارتی وزیراعظم مودی نے بھارتی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی کا چیمپین بننے پر مبارکباد دی ہے

ایک ویڈیو پیغام میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا تھا کہ ٹیم انڈیا کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر بہت بہت مبارکباد، آج 140 کروڑ عوام شاندار فتح پر پرجوش ہیں، کھیل کے میدان میں آپ نے ورلڈ کپ جیتا، بھارت کے گلی محلے کے لوگوں کے دل جیتے،یہ ٹورنامنٹ اس وجہ سے بھی یاد رکھا جائے گا کہ اتنی سارے ممالک،اور ٹیمیں ، لیکن بھارت ایک بھی میچ نہیں ہارا، ہم نے ہر ٹیم کے ہر بال کو کھیلا، ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا،میری طرف سے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارکباد

واضح رہے ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میچ میں بھارت نے 177 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے 169 رنز بنائے،20 اوور میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 169 رنز بنا سکی،بھارت نے جنوبی افریقہ کو سات رنز سے شکست دی.جنوبی افریقہ نے جیتا ہوا میچ آخری پانچ اووروں میں آسانی سے ہرا دیا.

ایک لمحے کیلیے سوچاجنوبی افریقہ حیران کر سکتا ہےتاہم ایسا نہیں ہوا،مبشر لقمان

ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

بڑا فیصلہ،مبشر لقمان سپریم کورٹ، نیب جانے کو تیار،پی سی بی ،کرکٹرزپر جوڈیشل کمیشن بنے گا؟

بھارتی فوجی افسران اور سائنسدان عورتوں کے "رسیا” نکلے

چڑیل پکی مخبری لے آئی، بابر ناکام ترین کپتان

محافظ بنے قاتل،سیکورٹی گارڈ سب سے بڑا خطرہ،حکومت اپنی مستی میں

شاہد خاقان عباسی کچھ بڑا کریں گے؟ن لیگ کی آخری حکومت

جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ

بہت ہو گیا،طوائفوں کی ٹیم، محسن نقوی ایک اور عہدے کے‌خواہشمند

قومی اسمبلی،غیر قانونی بھرتیوں پر سپیکر کا بڑا ایکشن،دباؤ قبول کرنے سے انکار

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

جمخانہ کلب میں مبینہ زیادتی،عظمیٰ تو پرانی کھلاڑی نکلی،کب سے کر رہی ہے "دھندہ”

شیر خوار بچوں کے ساتھ جنسی عمل کی ترغیب دینے والی خاتون یوٹیوبر ضمانت پر رہا

مردانہ طاقت کی دوا بیچنے والے یوٹیوبر کی نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی

پاکستان کی جانب سے دوستی کا پیغام اور مودی کی شرانگیزیاں

پاکستان کرکٹ مزید زبوں حالی کا شکار،بابر ہی کپتان رہے،لابی سرگرم

بابراعظم کے بھائی کا ذریعہ آمدن بتا دیں میں چپ ہو جاؤں گا، مبشر لقمان

Leave a reply