انٹرنیشنل کوہ پیما ساجد علی سدپارہ کا ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دور:ڈی جی ریسکیونے کے ٹوجانے کا اعلان کردیا

0
50

لاہور: انٹرنیشنل کوہ پیما ساجد علی سدپارہ کا ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دور:ڈی جی ریسکیونے کے ٹوجانے کا اعلان کردیا ،اطلاعات کے مطابق انٹرنیشنل کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے آج ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ہے

دورہ لاہور میں ساجد علی سدپارہ نے ریسکیو اکیڈمی کے تربیتی سیمولیٹر دیکھے، ساجد علی کی بلندی سے ریسکیو کی تربیت میں خصوصی دلچسپی بھی دیکھنے کو ملی

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ نیشنل کوہ پیما کی ریسکیور کو زبردست خراج تحسین پیش کیا

محمد علی سد پارہ کے صاحبزارے ساجد علی سد پارہ کے عزم سے متاثرہوکر ڈی جی ریسکیو 1122 نے بھی اگلے سال ساجد سدپارہ کیساتھ کے ٹو جانے کا اعلان کردیا ہے

ادھر ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ ساجد علی کم عمر ترین کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیما ہیں، ترجمان ریسکیو کا کہنا تھا کہ ساجد علی لیجنڈ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ مرحوم کے بیٹے ہیں

Leave a reply