انٹرنیٹ کی بندش سے معیشت کو اربوں روپے کا خسارہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک میں انٹرنیٹ بندش سے اب تک ملکی معیشت کواربوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے ۔ انٹرنیٹ بند ہونے سے آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر کوشدید خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہاہے جبکہ حکومت نے انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی بند رکھنے کے احکامات جاری کیے ہوئے ہیں ۔

ترجمان ٹیلی کام انڈسٹری کے مطابق 3 روزمیں ٹیلی کام سیکٹرکو2 ارب 46 کروڑکا نقصان ہوا جبکہ دوسری جانب آل پاکستان سافٹ ویئرایکسپورٹ ایسوسی ایشن کے مطابق آئی ٹی سیکٹرکو10 ارب کا نقصان ہوچکاہے۔ علاوہ ازیں بزنس کمیونٹی اورسول سوسائٹی کی جانب سے انٹرنیٹ کی فوری بحالی کا مطالبہ زورپکڑ گیا ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
کاروباری نمائندوں اور سول سوسائٹی کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے کے مطابق انٹرنیٹ کی پریشان کن اور قابل مذمت اقدام ہے۔ انٹرنیٹ بندش سے ہیلتھ کیئر، ایمرجنسی، اکنامک سروسز تک رسائی متاثرہوئی ہے ۔

Shares: