ریاض:عمران خان کی سفارتکاری کے ثمرات شروع ،سعودی عرب اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا،اطلاعات کے مطابق سعودی عرب اور ایران میں کشیدہ تعلقات کے دوران اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان حج سے متعلق امور پر باہمی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔

ابوکہتے ہیں‌ میں نے پاکستان نہیں جانا ،نوازشریف کی ضمانتی مدت میں اضافہ مانگیں گے،…

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حج سیزن میں تعاون کےحوالے سے معاہدے پر سعودی وزارت حج و عمرہ اور ایرانی حج و زیارت تنظیم کے حکام نے دستخط کیے ہیں۔اس سلسلے میں ایرانی حج و زیارت تنظیم کے سربراہ علی رضا رشیدیان وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نےسعودی وزیر حج ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر سے ملاقات کی جس کے بعد وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔

مریم کے ابوچوراورآزاد،میرے ابوبےگناہ مگرجیل میں‌،کیایہ کھلا تضاد نہیں، بلاول

سعودی عرب کے سرکاری میڈیا اور دیگر عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق بعدازاں اس اہم معاہدے کے حوالے سے میڈیا کو جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزاورولی عہد محمد بن سلمان دنیا بھرسے آنے والے تمام عازمین حج و عمرہ کو بلا تفریق و امتیاز ہرممکن سہولیات فراہم کرنے کے خواہاں ہیں۔

عمران خان کی مخالفت کرتے رہیں گے،یہ میرے قائد کا فرمان ہے ، خواجہ آصف

Shares: