امریکا اگر ایران پر حملہ کرتا ہے تو جواب میں کس مسلم ملک پر حملہ ہوگا ،ا یران نے خبردار کردیا
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ایران کا اسرائیل اور امریکا کے ساتھ محاذ گرم تر ہو چکا ہے. ایران نے ایک بار پھر دنیا کو خبردار کر دیا ہے . ایران نے امریکی حملے کی صورت میں یو اے ای پر حملہ کرنے کی دھمکی دے دی
ایران نےمتحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید کو دھمکی آمیز پیغام بھیجا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملے کے لئے متحدہ عرب امارات کی سرزمین استعمال کی تو ایران دبئی پر حملہ کر دے گا.
ایران نے امریکی حملے کی صورت میں یو اے ای پر حملہ کرنے کی دھمکی دے دی
ایران نے یو اے ای کے ولی عہد محمد بن زید کو دھمکی آمیز پیغام بھیجا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملے کے لئے یو ای ای کی سرزمین استعمال کی تو ایران دبئی پر حملہ کر دے گا pic.twitter.com/LkQzD0nCe5— ترکیہ اردو (@TurkiyeUrdu_) December 2, 2020
تیسری عالمی جنگ، امریکا کے خطرناک ترین عزائم، سابق امریکی وزیر خارجہ کے انٹرویو نے تہلکہ مچا دیا
ایران کا سائنسدان کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان، نماز جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت
جوہری سائنسدان کے قتل پر ایرانی صدر حسن روحانی نے کیا بڑا اعلان
شہید فخری زادہ کے قاتلوں کو سزا دینے کیلئے ایرانی سپریم لیڈر کا بڑا اعلان
سائنسدان کے قتل کی شناخت کیلئے ایر ان نے کس سے مدد مانگ لی ؟
ایرانی سائنسدان کی شہادت نئی جنگ کا پیش خیمہ،اسرائیل اور سعودی عرب کا کردار، تہلکہ خیز انکشافات
سائنسدان کی شہادت کے بعد ایران کے جوابی حملے سے پہلے ٹرمپ نے طبل جنگ بجا دیا
واضح رہے کہ ایران کے ایٹمی سائنسدان کے قتل کے بعد مشرق وسطیٰ کی صورت حال کافی کشیدہ ہے. ایران نے اپنے سائنسدان کی ہلاکت کا اسرائیل کو براہ راست ذمہ دار ٹھہرایا ہے .ادھر اسرائیل پر حملے کی تیاریاں جاری ہیں . یہ حملہ اس رد عمل میںکیا جائے تا اگر ایران اسرائیل کے مفادات کو نقصان پہنچاتا ہے تو امریکا اور اسرائیل نے ایران کو سخت نتائج کی دھمکی دی ہے .
اس سے پہلے امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ہم اسرائیل کے خلاف دھمکیوں کی مذمت کرتے ہیں اور اسرائیل کے ایسی کسی کارروائی کے ردعمل میں ہم اسرائیل کے ساتھ ہیں. ایران نے اسرائیل سے بدل لینے کے لی بندر گاہ حیفا کو نشانہ بنانے کا کہا تھا








