عراق میں ہلاکتوں کا سلسلہ مزید بڑھ گیا

0
43

عراق میں ہلاکتوں کا سلسلہ مزید بڑھ گیا .، عراق میں معاشی حالات کی ابتری اور ملک میں پھیلی بدعنوانی اور بے روزگاری کے خلاف منگل کے روز شروع ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں اب تک 31 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔ بعض مظاہروں کے دوران ایران اس کی حمایت یافتہ "ملیشیاؤں” کے خلاف بھی نعرے بازی کی گئی

مہنگائی سب کو کھاگئی ، امیر اور غریب ممالک سب متاثر ، عراق میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد مظاہرے


عالمی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ کئی دن سے عراق میں بد عنوانی، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں‌ جن کے دوران پولیس کی فائرنگ سے متعدد لوگ ہلاک اور 200 سے زاید زخمی ہو چکے ہیں۔اطلاعات ہیں‌کہ دو دن سے مشتعل مظاہرین نے سڑکوں پر جلاؤ گھیراؤ کرتے ہوئے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

عراق: مقتدی الصدر نے مظاہرین پر تشدد کی وجہ سے اہم بات کہہ دی

Leave a reply