یوٹیلیٹی اسٹورز میں مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

0
43

یوٹیلیٹی اسٹورز میں مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری ہوگا جبکہ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق جیمز کی 450 گرام قیمت میں 74 روپے تک اضافہ، شہد کی 500 گرام قیمت میں101 روپے، ایک کلو چکن سپریڈ کی قیمت میں 190 روپے تک اضافہ ہوا ہے۔

نوٹی فکیشن میں بتایا کہ ایک کلو چکن سپریڈ کی قیمت میں190 روپے، ایک کلو مایونیز100روپے، کیچپ کی 800 گرام قیمت 79 روپے تک بڑھادی گئی ہے۔ علاوہ ازیں مزید بتایا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک کلو اچار80 روپے، جوشاندہ 3 روپے، اسپغول کی قیمت میں 30 روپے تک اضا ہوا ہے جبکہ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری ہوگا۔

مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی

جبکہ دوسری جانب عوام نے اس مہنگائی پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ حکومت کو لوگوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے کہ غریب کا کیا حال ہے اور وہ کیست زندگی گزار رہے ہیں.

Leave a reply