چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد سے لاہور کیلئے روانہ ہوئے تو راستے میں ان کی گاڑی خراب ہوگئی۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد سے لاہور کیلئے روانہ ہوئے تو راستے میں ان کی گاڑی خراب ہوگئی۔ گاڑی خراب ہونے کے بعد عمران خان اپنی گاڑی سے اتر کر بابر اعوان کی گاڑی میں سوار ہوگئے۔ واضح رہے کہ آج نیب راولپنڈی آفس پہنچنے پر بھی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گاڑی خراب ہوگئی تھی۔


عمران خان اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے بعد نیب راولپنڈی کے لیے روانہ ہونے لگے تو ان کی گاڑی کا اے سی خراب ہوگیا جس کے بعد وہ دوسری گاڑی میں سوار ہوئے تھے۔ خیال رہے کہ آج سابق وزیراعظم عمران خان برطانیہ سے 190ملین پاؤنڈ کی منتقلی کےکیس میں نیب کے سامنے شامل تفتیش ہوئے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
اس سے قبل وہ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے تھے جس کے بعد عمران خان نیب راولپنڈی آفس پہنچے، عمران خان کی اہلیہ نیب راولپنڈی آفس کے باہر گاڑی میں موجود رہیں۔

Shares: