الیکشن ٹربیونل تبدیلی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی

0
99
islamabad highcourt

الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریک انصاف کی امیدواروں کی درخواستوں پر سماعت کی،پی ٹی آئی امیدوار عامر مغل کے وکیل شعیب شاہین نے حکم امتناعی ختم کرنے کی استدعا کر دی،وکیل شعیب شاہین نے کہا کہ آرڈیننس ایکٹ بن چکا ہے ہم نے اے بھی چیلنج کرنا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایک اہم نکتہ ذہن میں آیا ہے، اس متعلق وکیل الیکشن کمیشن سے پوچھوں گا، الیکشن کمیشن نے ٹربیونل جج تقرر سے پہلے چیف جسٹس ہائیکورٹ سے مشاورت کرنا ہوتی ہے، کمیشن بعد میں ٹربیونل خود سے تبدیل کر دے پھر تو تفریق آ گئی نا، پہلی تقرری کی مشاورت کا مقصد تو پھر ختم ہی ہو گیا، آپ پھر عدلیہ کو تو اِس سے نکال ہی دیتے ہیں یہ معاملہ دیکھنا ہے، الیکشن کمیشن سے پوچھیں گے کہ کیا آپ قانون یا اُسکی منشاء کو شکست دے رہے ہیں؟

عدالت نے اسلام آباد کے الیکشن ٹربیونل تبدیلی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی، عدالت نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے وکیل کل دلائل جاری رکھیں گے۔

الیکشن ٹربیونل،راجہ خرم نواز نے فارمز اور بیان حلفی جمع کروا دیا

عمران خان نے آخری کارڈ کھیل دیا،نواز شریف بھی سرگرم

موجودہ بجٹ معیشت، عوام ،ملک کے لئے تباہ کن ثابت ہوگا،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کچھ بڑا کریں گے؟ن لیگ کی آخری حکومت

پی ٹی آئی کی ڈیجیٹل دہشت گردی کا سیاہ جال،بیرون ملک سے مالی معاونت

جسٹس ملک شہزاد نے چیف جسٹس سے چھٹیاں مانگ لیں

اگر کارروائی نہیں ہو رہی تو ایک شخص داد رسی کیلئے کیا کرے؟چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کیخلاف درخواست دینے پر جی ٹی وی نے رپورٹر کو معطل کردیا

سوال کرنا جرم بن گیا، صحافی محسن بلال کو نوکری سے "فارغ” کروا دیا گیا

صوبائی کابینہ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف شواہد کے تحت کارروائی کی اجازت دی

توشہ خانہ،نئی پالیسی کے تحت تحائف کون لے سکتا؟قائمہ کمیٹی میں تفصیلات پیش

باسکن رابنز پاکستان کو اربوں روپے جرمانے اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا سامنا

اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے

جعلی ڈگری،جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف ریفرنس دائر

"بھولے بابا” کا عام آدمی سے خود ساختہ بابا بننے کا سفر ،اربوں کے اثاثے

اصلی ولن آئی ایم ایف یا حکومت،بے حس اشرافیہ نے عوام پر بجلی گرا دی

Leave a reply