اسلام آباد،گاڑی میں سلنڈر دھماکا،چار بچوں سمیت سات زخمی

0
168
firing

اسلام آباد،تھانہ نون کی حدود موٹر وے چوک جھنگی سیداں میں بائیکو پمپ پر گاڑی میں سی این جی سلینڈر دھماکہ ہوا ہے

سلینڈر پھٹنے کی وجہ سے گاڑی میں چار بچے اور دو خواتین ایک مرد زخمی ہو گیا،گاڑی میں خواتین اوربچے بھی سوار تھے،چوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے،موقع پر موجود لوگوں نے ریسکیو کو کال کی ریسکیو والے ٹائم پر نہیں پہنچے تو موقع پر موجود لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت پرائیویٹ گاڑیوں میں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ بچوں کی حالت انتہائی نازک بتائی جا رہی ہے۔

تھانہ نون کی حدود موٹروے سٹاپ پری این جی پمپ پشاور سے آئے ہوئے مہمان جو اپنی بہن کو ڈی ایچ اے راولپنڈی ملنے آے واپسی پر ان کے ڈرائیور اجمل حسین جو کہ کریم گاڑی ہونڈا سوک رنگ سفید سی این جی بھروانے کے لیے فارم پر رکا، سی این جی فلنگ کے دوران گاڑی کا سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے گاڑی میں موجود افراد شدید زخمی ہو گئے جن کو فوری طور پر ہسپتال شفٹ کیا گیا ،ایس ایچ او تھانہ نون اور ڈیوٹی افسر نے اپنے ہمراہ اہلکاروں کے ساتھ فوری طور پر قائد اعظم ہاسپٹل اور پمز ہسپتال عیادت کی اور انہیں ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی اور واقعہ کی چھان بین شروع کر دی گئی ہے

مریم نواز کا آٹھ سو کا سوٹ،لاہوری صحافی نے عظمیٰ بخاری سے مدد مانگ لی

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

سوشل میڈیا پر دوستی،پھر عریاں تصاویر،پھر زیادتی،کم عمر لڑکیاں‌بنتی ہیں زیادہ شکار

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

سوشل میڈیا پر رابطہ،دبئی ویزے کے چکر میں خاتون عزت لٹوا بیٹھی

زبردستی دوستی کرنے والے ملزم کو خاتون نے شوہر کی مدد سے پکڑوا دیا

دوران دوستی باہمی رضامندی سے جنسی عمل کو شادی کے بعد "زیادتی” قرار دے کر مقدمہ درج

خاتون کو برہنہ کر کے تشدد ،بنائی گئی ویڈیو،آٹھ ملزمان گرفتار

Leave a reply