اسلام آباد مارچ روکنے کے لیے ایک شیخ رشید ہی کافی ہیں،طاہر اشرفی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ نیا بلدیاتی نظام تبدیلی لائے گا
علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ملک کے آئین کی خلاف ورزی کرنے والا پاکستانی نہیں ہے، توہین رسالت کے قانون کا غلط استعمال کرنے والوں کو روکیں گے،لاہور میں جب عیسائیوں پر حملہ ہو تو مسلمانوں نے خون عطیہ کیا، فرانس میں جو ہوا وہ ایک اچھے معاشرے میں نہیں ہوتا،پاکستان میں تمام اقلیتوں کو برابر کے شہری حقوق حاصل ہیں ،اقلیتوں سمیت تمام پاکستانیوں کو مذہبی آزادی حاصل ہے
اسرائیلی وزیراعظم اور محمد بن سلمان نے 5 گھنٹے کیا باتیں کیں؟ تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
عمران خان اقتدار چھوڑ دیں گے لیکن یہ کام نہیں کریں گے، علامہ طاہر اشرفی کا بڑا دعویٰ
لندن بیانیہ مسترد، تنقید کرنے والے اقتدار کی بھیک بھی فوج سے ہی مانگ رہے ہیں، علامہ طاہر اشرفی
علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو کہتے ہیں ملک کے استحکام کے لیے آو بیٹھ کر بات کریں ،بلوچستان ہمارا سر، خیبر پختونخوا آنکھیں اورسندھ ہمارا دل ہے ،ابھی اپوزیشن میں اتفاق نہیں کہ کس نے استعفا دینا ہے،سینیٹ الیکشن اپنے وقت پر ہوگا،اسلام آباد مارچ روکنے کے لیے ایک شیخ رشید ہی کافی ہیں جنوری میں مہنگائی کم ہوگی ،اپوزیشن کی طرف سے استعفے آئے تو دیکھا جائے گا