اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ متحدہ عرب امارات ایک بار پھر منسوخ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کا دورہ متحدہ عرب امارات ایک بار پھر منسوخ کر دیا گیا
خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ صحت خراب ہونے کے باعث اسپتال میں داخل ہیں جس کی وجہ سے نتین یاہو نے دورہ منسوخ کیا ہے، گزشتہ ماہ بھی کورونا کے باعث اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ ملتوی کیا گیا تھا،
قبل ازیں یہ اطلاعات تھیں کہ اسرائیلی وزیراعظم عرب امارات کا دورہ کریں گے اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات متوقع ہے وہ بھی یواے ای کا دورہ کر سکتے ہیں تا ہم اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے
اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ یو اے ای کا دوبارہ جلد اعلان کیا جائے گا
جنوری سے پہلے ٹرمپ،اسرائیل اور سعودی عرب کا کھیل تیار، مبشر لقمان کی زبانی تہلکہ خیز انکشافات
سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات
سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی
کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا
اسرائیلی وزیراعظم اور محمد بن سلمان نے 5 گھنٹے کیا باتیں کیں؟ تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
دورہ عرب امارات کے دوران اسرائیلی وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات متوقع