اسرائیل کی تعریف کرنا فلسطین کے ساتھ غداری ہے ،پلوشہ خان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام اور کشمیر پر کوئی سودے بازی نہیں کرنے دیں گے ،
سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا تھا کہ کشمیر پر حکومت کی ٹانگیں کانپتی ہیں ،ان کے پاس نظریاتی لوگ نہیں ہیں اسرائیل کی تعریف کرنا فلسطین کے ساتھ غداری ہے ہم سب قوم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں ،ایٹمی پروگرام کا ہر صورت دفاع کریں گے،حکومت آزاد کشمیر الیکشن کو چوری کرنے کی کوشش کررہی ہے،حکومت کشمیر پالیسی پر خاموش ہوگئی ہے، ، جب سے پیپلزپارٹی کی حکومت گئی ہے کشمیر پالیسی خاموش ہے انتخابی میدان میں معرکے نہیں مار پا رہے تو دباو ڈال رہے ہیں ، ہمارے کارکنوں اور امیدواروں پردباو ختم کیا جائے ، ہم میدان سے نہیں بھاگیں گے ، آپ کے پاس الیکشن لڑنے کیلئے ایک نظریاتی کارکن نہیں ، آپ نے آدھا گھنٹہ قبل در پر آنے والے سرمایہ داروں کو ٹکٹ دیا
سینیٹر روبینہ خالد کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے انتخاب میں دھاندلی کی گئی ایک بزنس مین کو کشمیر کے الیکشن چوری کرنے کا ٹارگٹ دیا گیا،
وزیر خارجہ بتائیں ہمارے جوان شہید ہیں یا اسامہ ؟ حنا ربانی کھر کا اسمبلی میں اظہار خیال
پی ٹی وی کے پاس پرانے کیمرے، سپیئر پارٹس نہیں ملتے،قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف
پی ٹی وی سپورٹس پر اینکرز کی دس دس گھنٹے کی تنقید ، قائمہ کمیٹی نے تجزیوں کو غیر معیاری قرار دے دیا
فلم پالیسی کو بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا، قائمہ کمیٹی تعاون کرے گی: سینیٹر فیصل جاوید
شہباز شریف نے خط لکھ کر مدد مانگ لی
پارلیمنٹ سپریم، شہبازشریف گھٹنے نہ پکڑیں سیدھا راستہ پکڑیں، بابر اعوان
حکومت بلاول سے ڈرتی ہے، اگر سامنا کرنے کی ہمت تھی تو تقریر سنسر کیوں کی، شازیہ مری
بجٹ کو وہ دماغ سمجھ سکتا ہے جن کو لگتا ہو ملک میں 12 موسم ہیں، قادر پٹیل
عمران خان زکوٹا جن،یہ خون چوس ،ہڈی توڑ اور زکوٹا جن کا بجٹ ہے، مریم اورنگزیب
قومی اسمبلی اجلاس، بجٹ کی منظوری کا عمل کب تک ہو گا مکمل؟
قومی اسمبلی اجلاس،بجٹ پر بحث جاری، وزیراعظم کا خطاب بھی متوقع
آئی ایم ایف کو بتادیا عوام پر مزید ٹیکس کا بوجھ نہیں ڈالا جائیگا،شوکت ترین
ریاست مدینہ کے نام پر چورن بہت بیچ دیا ، پلوشہ خان نے کھری کھری سنا دیں








