ملک کے اہم ایئرپورٹس پر جدید خود کار نظام نصب کر دیا گیا
ملک کے اہم ایئرپورٹ پر جدید نظام نصب کر دیا گیا .یہ خود کار نظام .اسلام آباد ، لاہور ، ملتان اور فیصل باد کے ایئر پورٹس پرنصب ہے. . اس کی وجہ سے ہوئی اڈوں میں پرندوں کی آمد و رفت کو روکا جا سکے گا.واضحرہے کہ ایئرپورٹ پر پرندوں کی موجودگی سے بہت سے مسائل کا سامنا ہے. جس سے کئی فضائی حادثات پیش آ چکے ہیں.