‏آپ دیکھتے دیکھتے تھک جائیں گے لیکن برطانیہ میں اربوں روپوں سے بننے والا جہانگیر ترین کا محل ختم نہیں ہو گا

0
49

لاہور:‏آپ دیکھتے دیکھتے تھک جائیں گے لیکن برطانیہ میں اربوں روپوں سے بننے والا جہانگیر ترین کا محل ختم نہیں ہو گا ،اطلاعات کے مطابق اس وقت ن لیگ کا میڈیا مسلسل ایسی ویڈیوز اورپوسٹیں شیئر کرکے چینی سکینڈل میں ملوث شریف خاندان کے معاملات سے توجہ ہٹانے کے لیے کوشاں ہے کہ جس کی اس سے قبل کم ہی مثال ملتی ہے

 

باغی ٹی وی کے مطابق راشد نصراللہ نامی صارف جو کہ پہلے بھی اس قسم کی ویڈیوزاپ لوڈ کرچکے ہیں راشد نصراللہ کہتے ہیں کہ جو وہ محل دکھا رہے ہیں یہ لندن میں جہانگیر ترین کا سب سے بڑا محل ہے ،راشد نصراللہ کہتے ہیں کہ 12 ایکڑپرمشتمل محل ہے اور اس کی قیمت وہ 200 کروڑ روپے بتاتے ہیں‌

یاد رہے کہ راشد نصراللہ نے چند دن پہلے بھی ایک ویڈیو شیرکی تھی جس کی بعد میں تصدق نہ ہوسکی ، یہ ویڈیو بھی وہ شیئر کررہےہیں لیکن فی الحال اس کی ابھی تصدیق نہیں ہوسکی کہ یہ فارم جہانگیتر ترین کا ہے ،یا نہیں ، اگرہے تو کیا یہ لندن میں واقع ہے ہے یا پھرلودھرا ں میں

Leave a reply