مزید دیکھیں

مقبول

مودی کے اقدام سے بھارتی معیشت تباہ، ائیر لائن انڈسٹری کریش کرگئی

بھارتی وزیراعظم مودی کے اقدامات سے بھارتی ائیرلائن...

لڑانے رکوانے گیا نوجوان گولیاں لگنے سے زخمی

قصور لڑائی میں چھڑوانے گئے نوجوان کو گولیاں لگ گئی،زخمی...

بھارتی دہشتگردی بے نقاب،دنیا کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش،تجزیہ: شہزاد قریشی

ہر الزام پاکستان پر مسلط کرنا مودی کا وطیرہ،بھارتی...

پیپلز پارٹی نے سندھ میں تین دن جشن منانے کا اعلان کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ نے متنازعہ کینالوں کے...

جاپان؛ فائرنگ اور چاقو کے حملوں میں دو پولیس اہلکار سمیت تین افراد ہلاک

جاپان؛ فائرنگ اور چاقو کے حملوں میں دو پولیس اہلکار سمیت تین افراد ہلاک

جاپان کے شہر ناکانو میں فائرنگ اور چاقو کے حملے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے جبکہ جاپانی میڈیا کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کے ایک شخص نے خاتون کو چاقو مار دیا ہے پولیس کے موقع پر پہنچنے پر مسلح شخص نے فائرنگ کر دی جس سے دو پولیس اہلکار اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔

ذرائع کے پولیس کے مطابق زخمی خاتون اور اہلکاروں کو اسپتال پہنچایا گیا تاہم خاتون اور دونوں پولیس اہلکار جانبر نہ ہو سکے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جاپانی میڈیا کے مطابق حملہ آور موقعے سے فرار ہوکر ایک مکان میں چھپے ہونے کی اطلاعات پر پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آمد و رفت پر پابندی لگادی ہے علاوہ ازیں میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کی جانب سے حملہ آور کی تلاش جاری ہے، جبکہ علاقہ مکینوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں۔