لاہور:جاوید بدرنے پی ٹی آئی کے دووزرا پرالزامات لگادیئے،اطلاعات کے مطابق جاوید بدرجو کہ پی ٹی آئی کے اہم کارکن رہ چکے ہیںٰ نے لاہور کے دووزرا کےبارے میں تہلکہ خیزانکشافات کیے ہیں
جاوید بدرکہتےہیں کہ وفاقی وزیر حماد اظہر اور صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے حلقے کا پٹواری بشیر احمد اس وقت بھرپور کرپشن کررہا ہے
وفاقی وزیر حماد اظہر اور صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے حلقے کا پٹواری بشیر احمد اس وقت بھرپور کرپشن کررہا ہے جس کا حصہ وہ ان دونوں وزیروں کو ڈنکے کی چوٹ پر دے رہا ہے اس کرپشن کا میں خود مُظلوم ہوں جس کے میرے پاس مُکمل ثبوت ہیں لیکن سنوائی کوئی نہیں @Hammad_Azhar @ImranKhanPTI
— Javed Badar (@jkhanbadar) June 9, 2021
جاوید بدرآگے چل کرالزام لگاتےہیں کہ جس کا حصہ وہ ان دونوں وزیروں کو ڈنکے کی چوٹ پر دے رہا ہے اس کرپشن کا میں خود مُظلوم ہوں جس کے میرے پاس مُکمل ثبوت ہیں لیکن سنوائی کوئی نہیں
یاد رہے کہ جاوید بدرجو کہ اپنے آپ پی ٹی آئی کاحصہ سمجھتے ہیں اورسرگرم کارکن رہےہیں پچھلے دوتین سال سے پی ٹی آئی کے خلاف پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف کھل کرسامنے آرہے ہیں