جعلی اکاؤنٹس کیس، ندیم الطاف کے ریمانڈ میں ہوئی توسیع

جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم ندیم الطاف کے جسمانی ریمانڈ میں 11 ستمبر تک توسیع کر دی گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ندیم الطاف وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں چیئرمین نیب نے درخواست منظور کر لی ہے، ڈیوٹی جج نے کہا کہ جج محمد بشیر واپس آ جائیں تو ندیم الطاف کو ان کی عدالت میں پیش کریں،

احتساب عدالت،زرداری غصہ میں سیکورٹی اہلکار کو ڈنڈہ ماردیا، بند کمرے میں سماعت

واضح رہے کہ سندھ بینک کے ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ سید ندیم الطاف کو نیب نے کراچی سے گرفتار کیا تھا،نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں کافی گرفتاریاں کی ہوئی ہیں، آصف زرداری بھی جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار ہیں.

آصف زرداری کو جیل میں اے سی کی عدم فراہمی، توہین عدالت درخواست پر فیصلہ محفوظ

آصف زرداری کو کچھ ہوا تو حکومت کو نہیں چھوڑیں گے، پیپلز پارٹی کی دھمکی

جیل سے نکلنے کا بہانہ، سیاسی لیڈر ہوتے ہیں بیمار، باغی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ

 

نیب راولپنڈی کی جعلی بینک اکاؤنٹ کیس میں اہم گرفتاریاں، کون کہاں‌ سے پکڑا گیا؟ اہم خبر

Comments are closed.