انصاف کی فراہمی کے نظام میں جدت لانا ہوگی,جہانگیر ترین

0
63
tareeno34

پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے آر پی او ملتان آفس کا دورہ کیا

جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین بھی ہمراہ تھے ،جہانگیر ترین نے آر پی او آفس میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا ،اس موقع پر آر پی او ملتان سہیل چوہدری اور کمشنر ملتان عامر خٹک بھی موجود تھے ،

جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ انصاف کی فراہمی کے نظام کو موثر بنانے میں پولیس کا کردار انتہائی اہم ہے، دور دراز سے آنے والے لوگوں کے لئے بہتر سہولتوں کی فراہمی ناگزیر ہے، پولیس کے ملازمین کو بہتر ماحول انکی کارکردگی کو مزید موثر بنا سکتی ہے، ہمیں انصاف کی فراہمی کے نظام میں جدت لانا ہوگی،پولیس کے نظام کی بہتری اور صلاحیت میں اضافے سے لوگوں کی توقعات پر پورا اترا جاسکتا ہے،سرکاری اداروں کو بلا تفریق عوامی مسائل کے حل کے لئے جدوجہد کرنی چاہئے ،

"استحکام پاکستان پارٹی” نام سے متعلق عون چودھری کی وضاحت

چھینہ گروپ بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کو تیار

جہانگیرترین کی پارٹی کا نام الیکشن میں رجسڑیشن سے پہلے ہی الیکشن کمیشن اور اعلی عدلیہ میں چیلنج

عمران خان کے فوج اور اُس کی قیادت پر انتہائی غلط اور بھونڈے الزامات پر ریٹائرڈ فوجی سامنے آ گئے۔

 ریاست مخالف پروپیگنڈے کوبرداشت کریں گے نہ جھکیں گے۔

استحکام پاکستان پارٹی کی پریس کانفرنس، فواد چودھری "منہ” چھپاتے رہے، تصاویر وائرل

Leave a reply