جن ججز نے نواز شریف کو سزا سنائی ان کو پارلیمنٹ کے کٹہرے میں بلایا جائے گا. خواجہ آصف
وزیر دفاع اور مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنماء خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو سزا سنانے والے ججز کوپارلیمنٹ کے کٹہرے میں بلایا جائے گا۔ جبکہ واضح رہے کہ لندن میں خواجہ محمد آصف نے میاں نواز شریف سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خیال رہے کہ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ پارلیمنٹ اور عدلیہ کے بحران میں پارلیمنٹ کا دفاع کریں گے۔ انہوں نے مزید کہاکہ بحران کا سب سے اچھاحل یہ ہے تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں۔ جبکہ ان کا کہنا تھاکہ نوازشریف کو سزا سنانے والے ججز کوپارلیمنٹ کے کٹہرے میں بلایا جائے گا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
خیال رہے کہ 28 جولائی 2017 کو سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں نااہل قرار دیا تھا۔