جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات کی سماعت کرنے والے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کا تبادلہ کر دیا گیا
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال کو رحیم یار خاں ٹرانسفر کردیا گیا ،لاہور ہائیکورٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
قبل ازیں لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاوس مقدمہ میں نامزد 42 افراد کی ضمانت منظور کر لی گئی،انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کی،ملزمان کیجانب سے ملک پرویز ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئے، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت 12 مارچ تک ملتوی کر دی گئی.
لاہور کی انسداد دہشت گردی سے جناح ہاوس مقدمہ میں گرفتار ہونے والے افراد کی آج ضمانتیں ہونے والوں کے نام۔۔
1.اویس گلزار
2.ذکاوت ولد لیاقت
3.عثمان ولد اشرف
4.ماجد ولد رئیس
5.شکیل ولد غلام مصطفیٰ
6.واجد شاہ
7.آصف ولد اشرف
8.آکاش ولد رمضان
9. صغیر احمد
10. ادریس ولد ذوالفقار
11. افضل ولد غلام محمد
12. گل بہادر ولد خستہ گل
13. اکرم خان
14. نیاز احمد
15. عطاء الرحمن ولد عبد الرحمن
16. قیصر بٹ
17. لیاقت علی
18. عرفان ولد اصغر
19. عامر ولد امین
20. شریف ولد اللہ دتہ
21. ذاکر علی
22. محمد علی
23. حمزہ گل
24. شیر الرحمن
25. فاروق سعید
26. نوید گلزار
27. محمد اکرم
28. حبیب اللہ
29. سیف اللہ
30. محمود علی
31. فیضان محی الدین
32. ذوہیب افتخار
33. گوہر حسین
34. حسن علی
35. شمشاد علی
36. توقیر عباس
37. عمر سعید
38. خالد محمود
39. خالد اقبال
40. عدنان اشرف
41. ممتاز سعید
42. غضنفر علی
عمران خان کی گرفتاری کے بعد کور کمانڈر ہاؤس لاہور میں ہونیوالے ہنگامہ آرائی میں پی ٹی آئی ملوث نکلی
جناح ہاؤس حملہ سمیت 11مقدمات کا چالان لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جمع
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو اشتہاری قرار
نو مئی کے واقعات پر کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی
عمران خان سے اختلاف رکھنے والوں کی موت؟
سانحہ نو مئی نائن زیرو، بلاول ہاؤس یا رائے ونڈ سے پلان ہوتا تو پھر ردعمل کیا ہوتا؟ بلاول بھٹوزرداری
یہ لوگ منصوبہ کرچکے ہیں نو مئی کا واقعہ دوبارہ کروایا جائے
جناح ہاؤس لاہور میں ہونیوالے شرپسندوں کے حملے کے بارے میں اہم انکشافات