جسے عوام نے مسترد کیا اسے اور کیا سزا ہونی چاہیے؟ چیف جسٹس کے ریمارکس
جسے عوام نے مسترد کیا اسے اور کیا سزا ہونی چاہیے؟ چیف جسٹس کے ریمارکس
سپریم کورٹ میں ن لیگی رہنما دانیال عزیز کے مخالف امیدوار کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی
سپریم کورٹ نے دانیال عزیز کے مخالف امیدوارکے خلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی ،وکیل نے کہا کہ دانیال عزیز کےمخالف امیدوار 2013 اور 2018 میں الیکشن ہار گئے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہارے ہوئے کو دھوکہ باز ثابت کر کے کیا کریں گے؟ آخری دو انتخابات میں جسے عوام نے مسترد کیا اسے اور کیا سزا ہونی چاہیے، جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 13سا ل گزر چکے ہیں 5 سال کی سزا بھی ہوتی تو اب تک پوری ہوچکی ہوتی،دانیال عزیز نے 2008 انتخابات میں کرپٹ پریکٹس پر امیدوار کےخلاف درخواست دائر کی تھی
کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت
طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف
بلدیاتی الیکشن کب ہوں گے؟ الیکشن کمیشن نے تاریخ دے دی
پنجاب کی لوکل حکومتوں کو کیوں ختم کیا گیا؟ چیف جسٹس کا استفسار
مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟
پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے
شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل
حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر
آٹے کا بحران، حکومتی اتحادی بھی حکومت سے نالاں، بڑا مطالبہ کر دیا
حکومت کے ساتھ ہمارے کیا معاملات طے ہوئے تھے؟ مونس الہیٰ نے بتا دیا
عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل