جج ظفر اقبال کی بیوی نادیہ اقبال کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی

ایڈیشنل ڈسٹرک اینڈ سیشن جج ظفر اقبال کی بیوی نادیہ اقبال کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی ہے واضح رہے کہ یہ وہی جج ہیں جنہوں نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد نہ کی تھی. اس مبینہ آڈیو میں نادیہ اقبال کہہ رہی ہیں کہ "ظفر کے پاس عمران‌خان کا کیس بھی لگا ہوا ہے.”


مزید کہتی ہیں کہ "اس وجہ سے ہم نے نقل حرکت کم کردی ہے اور انشاء اللہ ہمارا پورا پلان ہے کہ اس (عمران خان) کو اللہ عزت سے سرخرو کے.” علاوہ ازیں نادیہ ظفر شاہین پروین سے کہتی ہیں کہ "ریلکس کیلئے آپ کے اس ضرور آئیں گے. کیونکہ اب وہ کافی سٹریس یعنی پریشانی میں ہے. ”
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ "کاشف بھائی سے بھی بات ہوتی رہتی ہے ظفر کی.” واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کافی آڈیوز لیک ہوئی ہیں جبکہ سابق چیف جسٹس کی بھی آڈیو لیک سامنے آئی تھی اور ان کے بیٹے کی بھی آڈیو لیک ہوئی تھی.

Shares: