جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس؛ ملکی سیاسی صورتحال پر غور

0
38

جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس؛ ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں رہائش گاہ پر پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کا آغاز ہوگیا۔ جبکہ پارٹی کی مجلس عاملہ کے شرکا نے ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، مجلس عاملہ کے اجلاس میں تحریک انصاف کے ساتھ مشاورت کے عمل کا حصہ بننے سمیت عدالتوں میں جاری الیکشن کیسز کے متعلق بھی مشاورت کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق آئندہ الیکشن میں جے یو آئی کی سیاسی حکمت عملی کے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اور پھر معاملات کو دیکھا جائے گا جب کہ اس میں بہت ساری چیزیں زیر بحث آئیں تھیں اور کافی غور ہوا کہ ملکی صورت حال پر کیا جائے.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں

تاہم خیال رہے کہ مولانا فضل الرحمن عمران خان سے مزاکرات کے حق میں نہیں ہے اور ان کا کہنا ہے کہ یہ اس قابل بھی نہیں کہ اس کے ساتھ مزاکرات کیئے جائیں لیکن انہوں نے اتحادیوں کو اجازت دے دی ہے.

Leave a reply