جے یو آئی کے مرکزی رہنما،مولانا کے قریبی ساتھی کو جیل بھجوا دیا گیا

0
55

جے یو آئی کے مرکزی رہنما،مولانا کے قریبی ساتھی کو جیل بھجوا دیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جے یوآئی ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو اے ٹی سی عدالت ایبٹ آباد میں پیش کر دیا گیا

سابق ایم پی اے مفتی کفایت اللہ کوعدالت نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پرسی ٹی ڈی کے حوالے کردیا ،مفتی کفایت اللہ کو سخت سیکورٹی میں عدالت پیش کیا گیا تھا ، مفتی کفایت اللہ کی پیشی کے موقع پر جے یو آئی کے کارکنان نے بھی عدالت جانے کی کوشش کی تھی جس پر انہیں روک دیا گیا

خیال رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں پولیس نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کیا تھا بعدازاں پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد سرکٹ کے حکم پر ان کی رہائی عمل میں آئی تھی۔

حکمران مسلمان، کرونا سے بچاؤ کے احکامات پر مساجد کی بندش سمیت سب پر عملدرآمد ضروری، مفتی کفایت اللہ مفتی عاصم الحکیم سے لیں سبق

جانیں قربان کر دیں گے لیکن مسجدوں کو ویران نہیں ہونے دیں گے، مفتی کفایت اللہ

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی ،جے یو آئی کے اہم رہنما گرفتار

Leave a reply