جنوبی وزیرستان میں لینڈ مائن پھٹنے سے بچے زخمی

جنوبی وزیرستان میں لینڈ مائن پھٹنے سے بچے زخمی

باغی ٹی وی :جنوبی وزیرستان علاقہ شکئی میں دھماکہ ہوا ہے . دھماکہ لینڈ مائن کے پھٹنے سے ہوا جس میں 4 بچے زخمی ہوگئے.
زخمی بچوں میں احسان اللہ ولد حمزہ علی سپرکئ وزیر عمر 13 سال، فرہاد ولد سید حسن سپرکئ وزیر عمر 8 سال، سید ولد ریحان سپرکئ وزیر عمر 9 سال،طاہر ولد گل نواز سپرکئ وزیر عمر 12 سال شامل ہیں۔زخمیوں کو طبی امداد کے لئے شکئ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس۔

Comments are closed.