کچرے کے ڈھیر سے نومولود بچہ ملنے پر شہری سراپا احتجاج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میرپور آزاد کشمیر میں کچرے کے ڈھیر سے نومولود بچے ملنے پر شہریوں نے احتجاج شروع کر دیا ہے

برنالہ شہر میں قائم نجی ہسپتال شفاء کلینک میں کچرے کے ڈھیر سے نومولود بچے ملنے پراہل علاقہ کی طرف سے ہسپتال کا گھیراؤ کیا گیا ہے، پولیس نے ہسپتال کے مالک خالد کو حراست میں لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق خالد سرکاری ہسپتال برنالہ میں او ٹی ہے اور ایک عرصہ سے یہاں تعینات ہے

اہلیان علاقہ کی جانب سے بےشمار شکایات کے باوجود کبھی بھی اس کے خلاف کاروائی نہیں ہوئی سرکاری ہسپتال کے کئی ڈاکٹرز اور لیڈی ڈاکٹرز اس کے پرائیویٹ ہسپتال میں ملازمت کرتے ہیں۔اعوان شریف اور کوٹ جیمل میں بھی عرصہ سے غیر قانونی اسقاط حمل اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کی بھی مبینہ اطلاعات ہیں۔لیکن کوئی ٹھوس ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے ہمیشہ بچ جاتا تھا۔

آج شہریوں نے احتجاج کیا جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے خالد کو گرفتار کر لیا، شہریوں کا مطالبہ ہے کہ ملزم کے خلاف کاروائی کی جائے

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

مالی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد دوستوں کو بلا لیا،اجتماعی درندگی کا ایک اور واقعہ

بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

Comments are closed.