خاتون مینار پاکستان جلسے میں کیوں‌ آئی باغی خاتون کی دبنگ گفتگو

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق . باغی ٹی وے کے رپورٹر فائز چغتائی نے لاہور کے جلسے میں ایک ایسی خاتون سے بات کی جس نے خود کو باغی کہہ دیا. لاہور جلسے میں آئی ہوئی خاتون نے خود کو باغی کہتے ہوئے کہا میں نے یہاں آئی ہوں کہ تبدیلی آسکے . لیکن اب حالات بہت برے ہو چکے ہیں. فائز نے کہا کہ یہ لوگ تو پہلے ہی آزمائے جا چکے ہیں. پھر یہ تبدیلی کیسے لاسکتے ہیں.


ایسا کیوں نہیں‌ کہ آپ عمران خان کو اتنا وقت دیں جتنا ان لوگوں کو ملا تھا. اس پر خاتون نے کہا تھا کہ ہم سب سے مایوس ہیں لیکن موجودہ حکومت کے دور میں حالات بہت زیادہ خراب ہوچکے ہیں. لوگوں‌ہسپتالوں میں جو مفت دوائی ملتی تھی وہ نہیں‌ملتی جو ملتی ہے وہ دو نمبر ہے زخم خشک ہونے ک بجائے مزید بگھڑ جاتے ہیں.
مینار پاکستان جلسے میں آئی خاتون نے کہا ہم یہ لوگ اگرچہ پہلے ایک دوسرے کے خلاف تھے اور نعرے لگاتے رہے ہیں. اصل بات یہ ہے ک سیاست ہے ہی مفادات کا نام .

سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

مریم نواز نکلیں گی، ہم ہر صورت یہ کام کریں گے، مریم اورنگزیب کا چیلنج

13 دسمبر کو ہر ہاتھ میں جھنڈا اورہر جھنڈے میں ڈنڈا ہوگا، قمر زمان کائرہ

مینار پاکستان، پی ڈی ایم جلسے کو اجازت دینی ہے یا نہیں؟ پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

کاش کہ ملک میں‌کوئی ایسا حکمران آئے جو حقیقی طور پر لیڈر ہو اور عوام کو مسائل سے نکال کرکوئی راحت کاسامان پیدا کر سکے . ہمیں خود ہی اٹھنا ہوگا . ہمارا المیہ یہ ہے کہ ایک مسئلے پر اپنا ماضی بھول جاتے ہیںِ اور پھر ان پراعتماد کرنا شروع کردیتے ہیں.

Comments are closed.