مولانا فضل الرحمان سے اتفاق، کل عمران خان سے ملاقات کریں گے، بیرسٹر گوہر

gohar ali khan

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے اتفاق ہوگیا، کل عمران خان سے ملاقات کرکے فائنل فیصلہ کریں گے،

مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ آئینی ترامیم پر ہماری مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے، ہمارا اتفاق ہو گیا ہے کل ہم یہ عمران خان کے سامنے رکھیں گے پھر جو بھی فیصلہ ہو گا عمران خان کی ہدایات کے بعد فائنل اعلان کریں گے،ہماری آج مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ان شقوں پر بات ہوئی جو ترمیم میں شامل ہیں، خصوصی کمیٹی نے ہماری غیر موجودگی میں ڈرافٹ منظور کیا، یہ چوتھا ڈرافٹ ہے، پہلا 16 ستمبر کو ڈرافٹ سامنے آیا تھا، آج چوتھا ڈرافٹ ہمیں ملا، 26 آرٹیکل کی ترامیم موجود ہیں،ہم نے کچھ دیکھی تھیں کہ خبر آئی کہ خصوصی کمیٹی نے منظوری دے دی، ہماری ابھی بھی بات چیت جاری ہے، جلد کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے ،ہم عمران خان سے ملاقات کریں گے، اس کے بعد ہی آگے بڑھیں گے، عمران خان سے دو ہفتوں سے ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی، حکومت نے اپنے ڈاکٹروں سے معائنہ کروایا،کل ہم ملاقات کریں گے اور فائنل بتائیں گے،مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات میں ہم نے آپس میں اتفاق کیا ہے،کمیٹی نے وہی ڈرافٹ منظور کیا جس کی ہماری مولانا فضل الرحمان سے بات چیت جاری تھی،

پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی سے منظور شدہ آئینی ترامیم کا ڈرافٹ سامنے آ گیا

مولانا کی رہائشگاہ سیاسی سرگرمیوں کامرکز،اپوزیشن جماعتوں کے بعد بلاول پہنچ گئے

وزیراعظم ،بلاول کی مولانا کے در پر حاضری،مولانا نے کھری کھری سنا دیں

نمبر گیم پوری،پی ٹی آئی اراکین اغوا،کیا عمران خان رہا ہوں گے؟

قومی اسمبلی اجلاس، ایوان میں بلاول کی عمر ایوب، بیرسٹر گوہر سے ملاقات

آئینی ترمیم کیلئے سینیٹرز کو ہراساں،معاملہ سینیٹ پہنچ گیا،خاتون رکن رو پڑی

پاسپورٹ کے اجرا میں تاخیر،قومی اسمبلی میں سوال،عطا تارڑ کا جواب

آئینی ترمیم میں ہزارہ صوبہ شامل کیا جائے،خیبر پختونخوا کا نیا نام قبول نہیں،سردار یوسف

لاہور:پاکستان کوکلئیر ویلفیئر آرگنائزیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس،اہم فیصلے کئے گئے

پیدائشی سماعت سے محروم بچوں کے کامیاب آپریشن کے بعد”پاکستان زندہ باد” کے نعرے

نواز شریف سے بھارتی صحافیوں کے وفد کی ملاقات

آئینی ترمیم ،حکومت تیار،کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی

پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا

Comments are closed.