مزید دیکھیں

مقبول

اسحاق ڈار سے اماراتی وزیرخارجہ کی ملاقات

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے اماراتی...

پوپ فرانسس انتقال کرگئے

روم: عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 برس...

ماضی میں میری زندگی میں ایک بہت پیارا شخص آ چکا ہے،نعیمہ بٹ

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نعیمہ بٹ نے...

کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کے داخلہ پر دفعہ 144 نافذ

کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کے...

پر تشدد مظاہروں کے سبب کل سکول بند رکھنےکا اعلان

پر تشدد مظاہروں کے سبب کل سکول بند رکھنےکا اعلان

ملک میں پر تشدد مظاہروں میں اضافے کے بعد کل سکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔ جبکہ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک میں سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا اور ملک بھر میں پر تشدد مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے توڑ پھوڑ شروع کر دی ہے۔

دوسری طرف پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے کل ملک بھر کے پرائیویٹ سکولز بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ کاشف مرزا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ سکولز ریگولر کلاسز شیڈول کاآئندہ اعلان کل مشاورت کے بعد جاری کیا جائےگا، طلبا، اساتذہ، سٹاف اوروالدین سے ہنگامی صورتحال کے پیش نظر پرامن اوراحتیاط اختیار کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔

مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا