رضوانہ کے جسم پر 93 زخم،نشانات،کلی کو پھول بنائینگے،ڈاکٹر جاوید اکرم

0
35
kamsin bachi

نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ جج کے ہاتھوں مبینہ تشدد کی شکار بچی رضوانہ کے جسم پر 93 نشانات ہیں

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا تھا کہ رضوانہ کیس میں ابھی کئی پیچیدگیاں ہیں ،رضوانہ پرتشدد ایک دو دن سے نہیں بلکہ چھ ماہ سے ہو رہا تھا، اس حوالہ سے بھی سوال اٹھتا ہے کہ چھ ماہ تک رضوانہ کو اسکے گھر والوں نے کیوں نہیں پوچھا؟ اسکے جسم پر 93 زخم ہیں وہ بہت صبر والی کی، آج رضوانہ کی سرجری ہوئی، کمر پر 13 انچ کا زخم ہے،اسکی کمر کو چمٹوں سے جلایا گیا،ہم اس کلی کو پھول بنائیں گے میرے لیے چیلنج ہے رضوانہ کو وہ زندگی دوں جو اپنی بچیوں کو دے رہا ہوں

طالبہ کے ساتھ جنسی تعلق،حمل ہونے پر پرنسپل نے اسقاط حمل کروا دیا

ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے کے ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

ناکے پر کیوں نہیں رکے؟ پولیس اہلکار نے شہری پر گولیاں چلا دیں

بارہ سالہ بچی کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

واقعہ کا اسلام آباد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

 ابتدائی طور پر بچی کے زخم پرانے ہیں تاہم حتمی فیصلہ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ پر ہوگا

پولیس نے بچی اور اسکے والد کا بیان ریکارڈ کر لیا

میری اہلیہ سخت مزاج ہے لیکن اس نے مارپیٹ نہیں کی ہے

وزیراعظم نے کہا ہے کہ بچی کوعلاج کی بہترین سہولیات کی فراہم کی جائیں

واضح رہے کہ تشدد کا شکار 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ کا تعلق سرگودھا سے ہے تشدد کا واقعہ علاقہ تھانہ ہمک اسلام آباد میں پیش آیا ، بچی کو مضروب حالت میں اس کی والدہ اسلام آباد سے واپس سرگودھا لیکر آئی،

Leave a reply