جہانیاں (نمائندہ باغی ٹی وی)شدید گرمی اور حبس کے بعد قدرت جہانیاں پہ بھی مہربان ہوگئی ۔
جہانیاں و گردونواح میں بھی شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔آج صبح سے شدید گرمی اور حبس کے بعد جہانیاں ،ٹھٹھہ صادق آباد و نواحی علاقوں میں اچانک گرد آلود آندھی اور بارش نے موسم خوشگوار کردیا۔بارش ہونے سے کسانوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔

کالے بادل آئیں گے ،آکر مینہ برسائیں گے
Shares: