کمسن طالب علم سے زیادتی، عدالت نے سنائی درندے کو سزا

0
68

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کم سن طالب علم سے زیادتی کرنے والے درندے کو عدالت نے سزا سنا دی

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے آج فیصلہ سنایا اور ملزم کو سزا سنائی، عدالت نے جبری زیادتی ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اور 20 ہزار جرمانے کی سزا سنائی ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حاکم خان نے راولپنڈی کے تھانہ روات کے مشہور کم سن طالب علم سے جبری زیادتی کرنے والے ملزم محمد شعبان کو جرم ثابت ہونے پر 5 سال قید اور 20 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ جرمانہ ادانہ کرنے پرملزم کو مزید 6 ماہ قید بھگتنا ہوگی ملزم کو تھانہ روات پولیس نے 30 ستمبر 2019 کو گرفتار کیا تھا، طالب علم گھر سے چیز لینے گلی کی دکان تک گیا تھا کہ سفاک ملزم نے بھلا پھسلا کر اسے گاڑی میں بٹھایا اور ویرانے میں جاکر جبری زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا تھا،پولیس نے اندراج مقدمہ کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا تھا، دوران تفتیش ملزم نے اعتراف جرم کر لیا تھا

قبل ازیں ایک اور کیس میں وفاقی شرعی عدالت کراچی رجسٹری نے انتہائی اہم کیس کا فیصلہ سنا یا تھا،عدالت نے 6سالہ بچی کے اغوا،قتل اورزیادتی کیس میں سزا کے خلاف اپیل پرفیصلہ تے ہوئے عدالت نے ملزم محمد ارشاد کو3مرتبہ دی گئی سزائے موت برقرار رکھی عدالت نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف ملزم کی جانب سے دائر اپیل مسترد کردی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج حلیم احمد نے دسمبر2020 میں ملزم کو 3 بارپھانسی کا حکم دیا تھا

ملزم نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا تھا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے عدالت پیش کیا جہاں عدالت نے اسے سزا سنائی ، سزا کے بعد ملزم نے اپیل دائر کی جو مسترد کر دی گئی

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

نشہ نہ ملا تو سفاک باپ نے چھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے

سیالکوٹ کی خاتون کو گھناؤنا کام کرنے کے جرم میں صوابی کی عدالت نے سنائی سزا

Leave a reply