شاہراہِ نور جہاں پولیس نے 4 ملزمان کوکیا رنگے ہاتھوں گرفتار

0
52
شاہراہِ نور جہاں پولیس نے 4 ملزمان کوکیا رنگے ہاتھوں گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں

شاہراہِ نور جہاں پولیس نے 4 منشیات فروش ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ملزمان ڈرگز پیڈلر ہیں اور چھپ چھپا کر منشیات فروشی میں ملوث ہیں ملزمان کو خفیہ اطلاع پر رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا جب وہ منشیات بیچنے آئے تھے گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ کافی عرصے سے منشیات فروشی میں ملوث ہیں ملزمان پہلے بھی متعدد بار گرفتار ہوچکے ہیں گرفتار ملزمان میں خادم حسین ، سباز علی ، ابراہیم علی اور شوکت علی شامل ہیں ملزمان سے دورانِ گرفتاری 1 کلو 75 گرام چرس، موبائل فونز اور نقد زرفروخدگی برآمد ہوئی گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے

دوسری جانب اے این ایف کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، زیرو لائن تورخم کے قریب پاسٹک شاپر سے634 نشہ آور گولیاں برآمد کی گئی ہیںَ فیصل آباد ایئرپورٹ فلائٹ نمبر GF 791 سے بحرین جانے والے مُلزم کے پیٹ سے 51 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد کئے گئے ہیں اور صوابی کا رہائشی ملزم گرفتار کیا گیا ہے،اے این ایف اور سندھ رینجرز نے کورنگی کے قریب مشترکہ کاروائی کی، کاروائی میں 1 کلو 737 گرام ہیروئین ، 14 کلو چرس 1 کلو 50 گرام آئس اور 7 کلو بھنگ برآمد کی ہے، وِندر کے قریب کاروائی کرتے ہوئے  جھاڑیوں سے400 لیٹر ممنوعہ کیمیکل برآمد کیا ہے، مُلزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں.

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

Leave a reply