مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اجلاس شروع ہو گیا ہے
شاہد خاقان عباسی بھی پی ڈی ایم اجلاس میں شریک ہیں، شہباز شریف بھی اجلاس میں شریک ہیں، ن لیگ کی رہنما مریم نواز ویڈیو لنک کےذریعے اجلاس میں شریک ہیں، نواز شریف بھی ویڈیو لنک کےذریعہ اجلاس میں شریک ہیں اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف، آفتاب شیر پاوَ،محمد زبیر اور ثنا بلوچ شریک ہیں جلاس میں مریم اورنگزیب، عطا تارڑ اور ملک احمد خان ،حافظ حمد اللہ اور امیر مقام شریک ہیں اجلاس میں علامہ ساجد میر ، عبدالغفور حیدری ،شاہد خاقان عباسی اور دیگر شریک ہیں
پی ڈی ایم اجلاس جاری ہے ، مریم نواز ویڈیو لنک سے شریک ہیں#baaghitv #pakistan #karachi #pdm @juipakofficial @MaryamNSharif pic.twitter.com/yDVGrKhr4p
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) August 28, 2021
پی ڈی ایم آئندہ عام انتخابات سے متعلق مشاورت کرے گی،پی ڈی ایم کو آئندہ عام انتخابات میں انتخابی اتحادبنایا جائے یا نہیں،آج اہم مشاورت ہوگیپی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی پی ڈی ایم کو انتخابی اتحاد بنانے کا معاملہ آج سربراہی اجلاس میں اٹھائے گی اسٹیئرنگ کمیٹی پی ڈی ایم کو انتخابی اتحاد بنانے کا معاملہ آج سربراہی اجلاس میں اٹھائے گی، پی ڈی ایم جماعتوں کے سربراہان انتخابی اتحاد سے متعلق تجاویز دیں گے،
دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ راشد سومرو نے ن لیگ کے کئی رہنماؤں کو اجلاس میں شرکت سے روکا ،راشد سومرو کا کہنا تھا کہ آپ کے لوگ پہلے ہی بڑی تعداد میں موجود ہیں،مزید لوگ نہیں جا سکتے شہباز شریف کے کہنے پر عطا اللہ تارڑ ، مریم اورنگزیب اورمحمد زبیر کو اندر جانے کی اجازت دی گئی
دوسری جانب پی ڈی ایم کے کراچی میں ہونے والے جلسے کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ، جلسے سے مولانا فضل الرحمان، شہبازشریف اوردیگرقائدین خطاب کریں گے۔ترجمان جے یوآئی اسلم غوری کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ 29اگست کو پی ڈی ایم کے کراچی میں جلسے کےانتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں ، جلسہ کی میزبانی جے یو آئی سندھ کرے گی۔
،ترجمان جے یوآئی کا کہنا تھا کہ کراچی کاجلسہ سابقہ تمام جلسوں کے ریکارڈ توڑے گا ، کراچی جلسےمیں سندھ بھرسےجے یو آئی کارکن شرکت کریں گے ، جلسے سے مولانا فضل الرحمان ،شہبازشریف اوردیگرقائدین خطاب کریں گے۔
وزیراعظم کس ملک جا رہے؟ کراچی سے کون گرفتار ہوا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف
بلاول دل کا جانی ، تحریک لبیک بارے کیا فیصلہ ہونے جا رہا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف
مریم نواز کی خواہش؟ عید پر کتنی ہوں گی چھٹیاں؟ شیخ رشید کا بڑا اعلان
وزیرداخلہ بننے کا مطلب یہ نہیں کہ اوقات بھول جاؤں،،بارڈرپرجاوَں گا، شیخ رشید
لندن سے بانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نوازشریف کو،شیخ رشید کی بے بسی
بھٹو کو پھانسی ہوئی تو کچھ نہیں ہوا،یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں، شیخ رشید
مقبوضہ کشمیر میں کسی دہشتگرد کے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شیخ رشید