چوہدری شجاعت کی ظہورپیلس آمد، کارکنوں نے عمران خان اورپرویز الٰہی کے پوسٹر اتار دیے

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے عیدالفطر کا پہلا روز گجرات کے ظہورپیلس میں گزارا۔ جبکہ چوہدری شجاعت کے پہنچنے پر مسلم لیگ ق کے کارکنوں نے ظہور پیلس سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اورصدر پرویز الٰہی کے پوسٹر اتار دیے۔

چوہدری پرویز الٰہی نے ظہور پیلس میں عید مبارک کے پوسٹر لگوائے تھے۔ ظہورپیلس میں چوہدری شجاعت حسین نے مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں۔ علاوہ ازیں کارکنان نے عمران‌خان کیخلاف نعرہ بازی بھی کی ہے اور ان کا کہنا تھا ان کے پوسٹر کی ضرورت بھی نہیں ہے.

مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں

جبکہ سوشل میڈیا پر اس بارے میں تنقید کی جارہی ہے اور کہا جارہا ہے کہ عمران‌ خان کو ہر طرف شکست کا سامنا ہے اور یہ اب بے نقاب ہوچکا ہے اور اب انہیں چھپنے کی جگہ نہیں مل رہی ہے

Shares: