ممکنہ پولیس کاروائی کا خوف؛ عمران خان کی حفاظت کیلئے پارٹی رہنماؤں کی ڈیوٹیاں لگ گئیں

0
43
آڈیو لیکس،عمران خان گھبرا گئے،زمان پارک میں جاسوسی آلات نصب ہونیکا ڈر

ممکنہ پولیس کاروائی کا خوف؛ پی ٹی آئی نے حفاظت کیلئے پارٹی رہنماؤں کی ڈیوٹیاں لگا دیں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گھر زمان پارک پر عید کے موقعے پر ممکنہ پولیس ایکشن کے خوف سے پارٹی ٹکٹ والے درخواست گزاروں کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں لہذا ہر امیدوار کم از کم پچاس مرد اور عورتیں ساتھ لائے گا۔


نجم ولی خان کے مطابق سحرافطار کے 50 ہزار پارٹی فنڈ کے علاوہ ان سب کا روزانہ کا خرچہ الگ ہو گا جبکہ مانیٹرنگ اینڈ ایولیوشن سیل بھی قائم کر دیا گیا ہے. جبکہ اس بارے ایک صارف نے ٹوئیٹ میں دعویٰ کیا کہ "حالت یہ ہے کہ شاہدرہ سے ایم پی اے کے امیدوار کی ڈیوٹی لگی تو اس نے میرے سامنے ایک سرکاری محکمہ کی یونین کے جنرل سیکرٹری کو 8/10 بندے مہیا کرنے کی درخواست کی.”

مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں

علاوہ ازیں سوشل میڈیا پر عمران خان پر تنقید کی جارہی ہے کہ وہ اتنے ڈر پوک ہیں کہ ب لوگوں کو اپنی حفاظت کیلئے استعمال کرنا چاہا رہے ہیں تاکہ انہیں گرفتاری سے بچایا جاسکے لیکن انہیں گرفتاری سے بچایا نہیں جاسکتا ہے.

Leave a reply