‏کشمیر میں ریفرنڈم سے کم کچھ بھی نہیں چاہیے، مشعال ملک

0
35

مشعال ملک نے کہا ہے کہ ‏اب کشمیریوں نے ہندوستان کے دھوکے میں نہیں آنا، ‏بھارت مذاکرات کا ڈھونگ رچا کر کشمیر یوں پر ظلم کرتا رہا،

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اسلام آباد میں‌ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏وزیراعظم نے کل اقوام متحدہ ک ےفورم سےدنیا کومؤثرپیغام دیا،‏عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر غیر معمولی نوعیت کی تھی،‏کشمیر میں لوگوں کو ادویات بھی موجود نہیں ہیں، ‏کشمیر میں وکلا کے لائسنس منسوخ کردیئے گئے ہیں،

عمران خان نے اقوام متحدہ میں عالم اسلام کی ترجمانی کی،شیخ رشید

مشعال ملک کا مزید کہنا تھا کہ ‏کشمیری نوجوانوں کے مسائل پر پاکستان کے نوجوانوں نے آواز اٹھانی ہے، ‏کشمیر میں کرفیو کو 56 روز گزر گئے ہیں، ‏کشمیر میں تمام حریت قیادت پابند سلاسل ہے،‏اب کشمیریوں نے ہندوستان کے دھوکے میں نہیں آنا، ‏بھارت مذاکرات کا ڈھونگ رچا کر کشمیر یوں پر ظلم کرتا رہا،

مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں‌ پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ

وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان

مشعال ملک نے مزید کہا کہ ‏کشمیر میں ریفرنڈم سے کم کچھ بھی نہیں چاہیے، ‏سکیورٹی کونسل میں 53 سال بعد کشمیر پر بات ہوئی جو غیر معمولی ہے، کشمیرمیں45ہزارسےزائدنوجوان غائب کیے ئے،جیلوں میں صرف2ہزارکاریکارڈہے،

کشمیریوں کے قاتل کے ساتھ میں بیٹھوں ،بالکل ممکن نہیں،شاہ محمود قریشی کا بھارتی ہم منصب کی تقریر کا بائیکاٹ

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

Leave a reply